منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

حیدرآباد

مارچ میں مارچ ہوگا، اور وزیراعظم کو حکومت سے نکال دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ نالائق، نااہل و ناجائز وزیراعظم کو آخر کب تک برداشت کیا جاسکتا ہے۔ مارچ میں مارچ ہوگا، اور اُس کو حکومت سے نکال دیں گے۔ اسٹیبلشمینٹ کو سیاست میں وہ گھسیٹ رہے ہیں، جو اسے …

اور پڑھیں

حیدرآباد رینج کی جانب سے تحقیقات کی لاگت کے استعمال کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ 

حیدرآباد رینج کی جانب سے تحقیقات کی لاگت کے استعمال کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی پی) حیدرآباد رینج شرجیل کھرل کی ہدایات پر ڈی آئی جی پی حیدرآباد آفس میں تحقیقاتی بلوں کی لاگت کے استعمال …

اور پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی کی ملاقات۔ 

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی کی ملاقات۔ بلاول ہاوَس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں نثار کھڑو اور وقار مہدی نے پارٹی چیئرمین کو بریفنگ دی۔ رہنماوَں نے پارٹی چیئرمین کو صوبے میں سیاسی و تنظیمی صورتحال، ضمنی …

اور پڑھیں

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے۔ 

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے۔ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 2 ہزار 366 ہوگئی۔ ملک میں مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں 14.56 فیصد ہے۔ آزادکشمیر میں مثبت …

اور پڑھیں

 1569 نئے کیسز میں سے1289 کا تعلق کراچی سے ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری بے رحم لہر 24 گھنٹوں میں 13864 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ 24 گھنٹوں میں مزید 1569 نئے کیسز سامنے آئے۔ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 20 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 3011 ہوگئی۔ اب تک 2051357 نمونوں کی جانچ کی جاچکی۔ اب …

اور پڑھیں

کورونا کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے 5 شہروں میں ہے، این سی او سی

کورونا وائرس کراچی، حیدرآباد، لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں تیزی سے پھیل رہاہے، این سی او سی۔ اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے 5 بڑے شہروں میں ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا …

اور پڑھیں

پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کا ن لیگ رہنما ایاز صادق کے ملک دشمن بیان پر رد عمل

ایاز صادق کے بیان پر مذمتیں کی جارہی ہیں انڈیا میں تو شادیانے بج رہے ہیں۔ فروری 2019 میں بھارت کو عبرتناک منہ کی کھانی پڑی تھی۔ بھارت کے دو جہاز تباہ ہوئے اور ایک پائلیٹ بھی ان کا گرفتار ہوا تھا۔ جو بیانیہ وہ بیچنا چاہ رہے تھے کل شاید ایاز صادق …

اور پڑھیں

ڈی جی سیپا نعیم مغل کا حیدرآباد ریجن کا دو روزہ طوفانی دورہ

ڈی جی سیپا نعیم مغل کا حیدرآباد ریجن کا دو روزہ طوفانی دورہ ۔ واسا کے فلٹر پلانٹ کے تین یونٹ بند ہونے پر اظہار برہمی۔ حیدرآباد میونسپل کمشنر کو شہر کے کچرے کے ماحول دوست بندوبست کی ہدایت۔ حیدرآباد ٹول پلازہ پر زائد دھواں دینے والی گاڑیوں پر جرمانے عائد کئے۔ کوٹری سائٹ …

اور پڑھیں

ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم سندھ ڈاکٹر عثمان چاچڑ کایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

کراچی: ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم سندھ ڈاکٹر عثمان چاچڑ نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس ہیڈکوارٹرزکے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور سندھ پولیس میں بین الاقوامی معیار کی بہترین پولیس فورس قائم کرنے اورپولیس کمانڈوز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرنے کے لیے کی جانے والی کاوشوں …

اور پڑھیں

سندھ بھر میں سکول کھل گئے، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی سکول کھل گئے، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز کا آغاز ہوگیا، سکولوں کے داخلی راستے پر ایس او پی پر عملدرآمد بھی نظر آیا۔ کراچی میں بھی 6 ماہ بعد تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں کلاسز شروع ہوئیں، پہلی سے آٹھویں جماعت تک …

اور پڑھیں