منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

سپریم کورٹ

‏آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف نااہلی کیسز کی سماعت‏۔ 

‏آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف نااہلی کیسز کی سماعت‏۔ چیف جسٹس اسلام آباد نےاسپیکرقومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب کرلی کیا پارلیمنٹ میں ایسے کیسز حل کرنے کا کوئی فورم موجود نہیں؟ عدالت کا سوال‏ پارلیمنٹ کا کام تھا کہ ایسے معاملات عدالتوں میں …

اور پڑھیں

لاہور: سپریم کورٹ نے شہباز شریف کا نامای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق نیب کی درخواست خارج کر دی۔

لاہور: سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے سے متعلق نیب کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ نیب نے آمدن سے زائد …

اور پڑھیں

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کے خلاف صارتی ریفرنس کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے تحریر کیا۔ فیصلہ 224 صفحات پر مشتمل ہے۔ …

اور پڑھیں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلے میں ہائیکورٹ کا ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے زمین کے حصول سے متعلق اختیار نہ رکھنے کے حکمنامے کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔تفصیلی فیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 27 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ بھی …

اور پڑھیں

لاہور: جج ویڈیو اسکینڈل میں برطرف ہونے والے جج ارشد ملک نے اپنی برطرفی کو لاہور ہائی کورٹ میں چلینج کر دیا۔

میں لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے فیصلے کو چیلنچ کیا۔ انتظامی کمیٹی کی رپورٹ کی سفارشات پر جج ارشد ملک کو برطرف کیا گیا تھا۔ جج ارشد ملک نے دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ انتظامی کمیٹی نے حقائق کے برعکس رپورٹ تیار کی۔ میں مس …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی سرکلر ریلویز کا اجلاس ؛

اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے سیکریٹری متھر نیاز رانا، ایڈیشنل سیکریٹری پی اینڈ ڈی اسد رفیق چندنا، سیکریٹری ریلوے حبیب رحمان ، پی ڈی کے سی آر امیر محمد، ڈی جی پلاننگ عمران مشال ،ڈی ایس ریلوے کراچی ارشد خٹک شریک۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ …

اور پڑھیں

‏سپریم کورٹ، شاہ زیب قتل شاہ رخ جتوئی کیس

سپریم کورٹ، شاہ زیب قتل شاہ رخ جتوئی کیس۔ ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر۔ جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 8 اکتوبر کوسماعت کریگا۔ رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ATC نے شاہ رخ جتوئی،نواز سراج تالپور،غلام مرتضی کو سزائین سنائی …

اور پڑھیں

سندھ حکومت نے تمام اختیارات لینے کے باوجود گوڈ گورننس دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ محمد علی شیروانی

اس وقت سربراہوں کو کراچی کے لئے ٹھوس اقدام کرنے ہونگے۔ چیف جسٹس آف پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سخت فیصلے لینے ہونگے۔ پی پی پی اور ایم کیو ایم کی آپس میں نورا کشتی کی وجہ سے کراچی والو کو دیوار سے لگا دیا ہے۔ کراچی میں نالو ں کی صفائی …

اور پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا صحت کارڈ پر کیا چیز ہے ؟ یہ جھنڈا …

اور پڑھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ نے سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا مؤقف مسترد کر دیا اور سی کرٹری ریلوے کی سرزنش ہم نے آپ کو سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے جو وقت دیا تھا وہ ختم ہو رہا ہے، ہم آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں …

اور پڑھیں