ہفتہ 28 شعبان 1442ﻫ - 10 اپریل 2021

سیاست

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو کے نکات۔ نواز شریف اگر جنگ کے لئے تیار ہیں تو لانگ مارچ ہو یا عدم اعتماد کا معاملہ، انہیں وطن واپس آنا ہوگا۔ میں جنگ کے لئے تیار ہوں مگر شاید میرا ڈومیسائل مختلف …

اور پڑھیں

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ شہباز گل

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ اب نئے ابو جان اور بیٹی جان ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔ کوئی قوم کو بھی بتاؤ کون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو آپ لوگ۔ بیگم صفدر اپنی مرضی سے …

اور پڑھیں

ْقائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو ایک ماہ مکمل ہونے پر ان کی بیٹی عائشہ حلیم عادل شیخ کا وڈیو پیغام۔ 

ْقائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو ایک ماہ مکمل ہونے پر ان کی بیٹی عائشہ حلیم عادل شیخ کا وڈیو پیغام۔ آج میرے والد حلیم عادل شیخ گرفتار ہوئے ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔ میرے والد کو سندھ حکومت کی ماتحت سندھ پولیس نے ایک …

اور پڑھیں

جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کے آرڈیننس کے مسودے کی منظوری دے د ی گئی۔

اسلام آباد: جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کے آرڈیننس کے مسودے کی منظوری دے د ی گئی۔ اتھارٹی ڈرونکی تیاری، آپریشن اور درآمد کے قواعد و ضوابط وضع کرنے اور انہیں پاکستان میں ریگولیٹ کرنے کی ذمہ …

اور پڑھیں

فلسطین: امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں کی مذمت۔ 

فلسطین: امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی گرفتاریوں کی مذمت۔ بٹی میک کولم نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بچوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی امداد اسرائیل کو کسی فلسطینی کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے لیےاستعمال نہیں کی جائے گی۔ امریکی …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ممبرانِ قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے معاملے کو سینیئر پارلیمنٹرین کونسل کو بھیج دیا۔ سینیئر پارلیمنٹرین …

اور پڑھیں

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو۔ چور چور اور کرپشن کا شور کرنے والے اب پکڑے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم خود کہ رہا تھا بلوچستان میں ستر کروڑ رہٹ چل رہا ہے۔ عبدالقادر کو ٹکٹ دے کر واپس …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی ملاقات۔

وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی ملاقات۔ ملاقات میں پناہ گاہوں کے دائرہ کار میں توسیع اور "کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے امور پر گفتگو۔ غریب اور مستحق افرادکی کفالت اولین ترجیح ہے۔ حکومت انفرادی اور اداروں کی سطح …

اور پڑھیں

‏آصف علی زرداری کا مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ۔ 

‏آصف علی زرداری کا مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ۔ ‏آصف زرداری کی شاہد خاقان، احسن اقبال اور مصدق ملک پر حملے کی مذمت۔ ‏سیاسی رہنماؤں پر حملہ سیاسی عدم برداشت کا ثبوت ہے۔ ‏عمران خان نے سیاست میں گالی اور عدم برداشت کا عنصر پیدا کیا …

اور پڑھیں

اب میری گرفتاری نہیں ہوسکتی، کیپٹن صفدر

مجھے نیب نوٹس ملا ہے، ایک انکوائری لاہور میں دوسری پشاور میں چل رہی ہے۔ بہتر ہے کہ مجھے دیگر دو صوبوں میں بھی نوٹس دیدیں۔ مجھے معلوم ہے کہ نوٹسز کہاں سے آرہے ہیں، مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ کیا مجھے زہر دینا چاہتے ہیں، تو میں زہر بھی اللہ کے …

اور پڑھیں