ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

شوبز

یوم پاکستان کے حوالے سے ISPR کا نیا پرومو جاری۔

یوم پاکستان کے حوالے سے ISPR کا نیا پرومو جاری۔ پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پرومو میں قائد کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام ہے۔ پاکستانی قوم کے عزم اور حوصلے کو بیان کیا …

اور پڑھیں

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ 

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے اپنا نیا ملی نغمہ ” صدائے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔ اس نغمے کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے جبکہ اس …

اور پڑھیں

کسانوں کے احتجاج کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا تو مجھے یقین ہے کہ اُن کے احتجاج میں بھارتی عوام بھی جلد شامل ہو جائیں گے۔ اداکار نصیرالدین شاہ

بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ کسانوں کے احتجاج کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا تو مجھے یقین ہے کہ اُن کے احتجاج میں بھارتی عوام بھی جلد شامل ہو جائیں گے۔ نصیر الدین شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے …

اور پڑھیں

بھارت:بھارتی کسانوں کا احتجاج،ملک بھر میں سڑکیں بلاک۔ 

بھارت: بھارتی کسانوں کا احتجاج،ملک بھر میں سڑکیں بلاک۔ نئی دہلی :بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے جبکہ ملک بھر میں سڑکیں بلاک کردی گئیں،اداکار نصیر الدین بھی کسانوں کی حمایت میں بول پڑے ۔کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے دہلی بارڈر کے اطراف سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ،ڈرونز …

اور پڑھیں

فلاحی تنظم "سی ڈی آر ایس ” نے پانی کی بچت پر میوزک ویڈیو جاری کردی۔ 

فلاحی تنظم "سی ڈی آر ایس ” نے پانی کی بچت پر میوزک ویڈیو جاری کردی۔ سیما طاہر خان کے لکھے نغمے کو معروف سنگر عمیر جسوال نے خوبصورتی سے گاکر دل موہ لیے۔ ویڈیو کے ذریعے چھوٹے بچوں میں پانی کی اہمیت اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے :ڈائریکٹر آپریشن …

اور پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو اسکول اور ای تعلیم پورٹل کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد : (اے پی پی نیوز ٹکر سروس) وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو اسکول اور ای تعلیم پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ ریڈیو اسکول کا منصوبہ وزارت اطلاعات اور وزارت تعلیم کے اشتراک سے شروع کیا گیا۔ منصوبے سے ملک کے دور دراز علاقوں میں بھی کرونا وبا کی وجہ …

اور پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر بلوچستان کا مدر ادارہ ھے جس نے لوکل، صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر …

اور پڑھیں

تیسری بارانتقال کی جھوٹی خبروں پرعطاءاللہ کی تردید

معروف فوک گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے تیسری باراپنے انتقال سے متعلق زیرِگردش خبروں کی تردید کی ہے۔ گزشتہ روز سےعطاء اللّہ کے انتقال کی جعلی خبریں مختلف سوشل سائٹس پرزیرگردش ہیں جس کے بعد گلوکارنے اپنے آفیشل فیس بک پر مداحوں کے نام پیغام جاری کیا۔ فیس بُک …

اور پڑھیں

پاکستانی اور کشمیری فنکار کشمیری ثقافت اور ورثہ کے تحفظ اور فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، شہریار آفریدی

کراچی – پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جموں وکشمیر کے فنکار کشمیر کے حقیقی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مل کر کام کریں گے۔ گورنر ہاؤس میں تشکیل شدہ کلچرل ایڈوائزری بورڈ کے غیر رسمی اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے …

اور پڑھیں