ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

فنکار

یوم پاکستان کے حوالے سے ISPR کا نیا پرومو جاری۔

یوم پاکستان کے حوالے سے ISPR کا نیا پرومو جاری۔ پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پرومو میں قائد کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام ہے۔ پاکستانی قوم کے عزم اور حوصلے کو بیان کیا …

اور پڑھیں

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ 

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے اپنا نیا ملی نغمہ ” صدائے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔ اس نغمے کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے جبکہ اس …

اور پڑھیں

کسانوں کے احتجاج کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا تو مجھے یقین ہے کہ اُن کے احتجاج میں بھارتی عوام بھی جلد شامل ہو جائیں گے۔ اداکار نصیرالدین شاہ

بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ کسانوں کے احتجاج کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا تو مجھے یقین ہے کہ اُن کے احتجاج میں بھارتی عوام بھی جلد شامل ہو جائیں گے۔ نصیر الدین شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے …

اور پڑھیں

بھارت:بھارتی کسانوں کا احتجاج،ملک بھر میں سڑکیں بلاک۔ 

بھارت: بھارتی کسانوں کا احتجاج،ملک بھر میں سڑکیں بلاک۔ نئی دہلی :بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے جبکہ ملک بھر میں سڑکیں بلاک کردی گئیں،اداکار نصیر الدین بھی کسانوں کی حمایت میں بول پڑے ۔کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے دہلی بارڈر کے اطراف سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ،ڈرونز …

اور پڑھیں

فلاحی تنظم "سی ڈی آر ایس ” نے پانی کی بچت پر میوزک ویڈیو جاری کردی۔ 

فلاحی تنظم "سی ڈی آر ایس ” نے پانی کی بچت پر میوزک ویڈیو جاری کردی۔ سیما طاہر خان کے لکھے نغمے کو معروف سنگر عمیر جسوال نے خوبصورتی سے گاکر دل موہ لیے۔ ویڈیو کے ذریعے چھوٹے بچوں میں پانی کی اہمیت اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے :ڈائریکٹر آپریشن …

اور پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر بلوچستان کا مدر ادارہ ھے جس نے لوکل، صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر …

اور پڑھیں

تیسری بارانتقال کی جھوٹی خبروں پرعطاءاللہ کی تردید

معروف فوک گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے تیسری باراپنے انتقال سے متعلق زیرِگردش خبروں کی تردید کی ہے۔ گزشتہ روز سےعطاء اللّہ کے انتقال کی جعلی خبریں مختلف سوشل سائٹس پرزیرگردش ہیں جس کے بعد گلوکارنے اپنے آفیشل فیس بک پر مداحوں کے نام پیغام جاری کیا۔ فیس بُک …

اور پڑھیں

پاکستانی اور کشمیری فنکار کشمیری ثقافت اور ورثہ کے تحفظ اور فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، شہریار آفریدی

کراچی – پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جموں وکشمیر کے فنکار کشمیر کے حقیقی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مل کر کام کریں گے۔ گورنر ہاؤس میں تشکیل شدہ کلچرل ایڈوائزری بورڈ کے غیر رسمی اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے …

اور پڑھیں

اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پرترک فنکاروں کے حوالے سے جاری بحث سے تنگ آکراپیل کی ہے کہ مہربانی کرکے ترک فنکاروں کی جان بخش دیں۔

جب سے ترکی کا مشہور ڈراما ’’ارطغرل غازی‘‘ پاکستان میں نشرہوا ہے، پاکستانی عوام اورکچھ فنکار دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ جہاں تقریباً تمام پاکستانی ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستانی ٹی وی پر نشر کرنے سے بے حد خوش ہیں، وہیں یاسر حسین، ژالے سرحدی، شان اور ہدایت کارسید نوراس …

اور پڑھیں

ڈرامہ سیریل ” ار طغرل غازی” کے ہیرو” انگین آلتان دوز یاتان” نے بلیو ورلڈ سٹی کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کو منسوخ کردیا ہے ۔

دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ترکی کے ڈرامے ” ار طغرل غازی کے ہیرو ” انگین آلتان دوزیاتان” نے یارِ من ترکی یو ٹیوب چینل کے اینکر ڈاکٹر فرقان حمید سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے …

اور پڑھیں