منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

ٹیلیویژن

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر بلوچستان کا مدر ادارہ ھے جس نے لوکل، صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر …

اور پڑھیں

پاکستانی اور کشمیری فنکار کشمیری ثقافت اور ورثہ کے تحفظ اور فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، شہریار آفریدی

کراچی – پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جموں وکشمیر کے فنکار کشمیر کے حقیقی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مل کر کام کریں گے۔ گورنر ہاؤس میں تشکیل شدہ کلچرل ایڈوائزری بورڈ کے غیر رسمی اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے …

اور پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سیکریٹری جنرل صائب اریقات نے کہا ہے کہ امارات کی طرح بحرین بھی فلسطینی عوام کے حقوق کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم پر قربان کر رہا …

اور پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی فلمیں اور ڈرامے اردو اور عربی زبان میں ڈب کر کے چلائیں گے۔

پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی فلمیں اور ڈرامے اردو اور عربی زبان میں ڈب کر کے چلائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کی،پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی دعوت پرسعودی سفارتخانے میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی …

اور پڑھیں

ترک اداکارانگین التان پاکستان پہنچ گئے

ترک اداکارانگین التان پاکستان پہنچ گئے۔انہوں نے اپنے وڈیو پیغام میں بتایا کہ تھا کہ وہ 18اگست کو تین بیمار بچوں کی خواہش پر پاکستان آئیں گے۔جنہوں نے ان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اور اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانیوں کے پسندیدہ اداکار انگین …

اور پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کا این سی او سی کا دورہ۔

٭ وفاقی وزیر سید امین الحق کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرایا گیا۔ ٭ سربراہ این سی او سی اسد عمر اور وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے ٹیکنالوجی و دیگر امور پر تبادلہ خیالات کیئے۔ ٭ سربراہ این سی او سی اسد …

اور پڑھیں

فنکاروں کی مالی امداد

وزیراعلیٰ سردا رعثمان بزدار

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے خصوصی فنڈز سے ڈیرہ غازی خاں ، مظفر گڑھ اور راجن پور کے236 شعرا، ادیب اور فنکاروں میں مالی امداد کا آغاز پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد کے شعراء،فنکار اور ادیب کی مالی امداد ڈیرہ غازی خان،کوٹ …

اور پڑھیں

مشہور کوریوگرافر سروج خان کا انتقال، 71 سال کی عمر میں لی آخری سانس

ممبئی۔ مشہور کوریوگرافر سروج خان کا جمعہ کی دیر رات دل کا دورہ پڑنے سے ممبئی میں انتقال ہو گیا۔ سانس لینے میں شکایت کے بعد وہ 17 جون سے ممبئی کے باندرا واقع گرو نانک اسپتال میں بھرتی تھیں جہاں جمعہ کی دیر رات 1.52 بجے دل کا دورہ پڑنے سے ان …

اور پڑھیں