منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

ٹی وی

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ 

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے اپنا نیا ملی نغمہ ” صدائے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔ اس نغمے کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے جبکہ اس …

اور پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر بلوچستان کا مدر ادارہ ھے جس نے لوکل، صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر …

اور پڑھیں

پاکستانی اور کشمیری فنکار کشمیری ثقافت اور ورثہ کے تحفظ اور فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، شہریار آفریدی

کراچی – پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جموں وکشمیر کے فنکار کشمیر کے حقیقی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مل کر کام کریں گے۔ گورنر ہاؤس میں تشکیل شدہ کلچرل ایڈوائزری بورڈ کے غیر رسمی اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے …

اور پڑھیں

اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پرترک فنکاروں کے حوالے سے جاری بحث سے تنگ آکراپیل کی ہے کہ مہربانی کرکے ترک فنکاروں کی جان بخش دیں۔

جب سے ترکی کا مشہور ڈراما ’’ارطغرل غازی‘‘ پاکستان میں نشرہوا ہے، پاکستانی عوام اورکچھ فنکار دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ جہاں تقریباً تمام پاکستانی ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستانی ٹی وی پر نشر کرنے سے بے حد خوش ہیں، وہیں یاسر حسین، ژالے سرحدی، شان اور ہدایت کارسید نوراس …

اور پڑھیں

پیمرا نے 10 محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیزمواد نشر کرنے پر24 نیوزکا لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا۔

پیمرانے مورخہ 20اگست 2020ء کو تما م ٹی وی چینلزکو محرم الحرام کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی تھی اور چینلز کو اپنی نشریات کے دوران ایسا مواد جو کہ بین المذاہب ہم آہنگی کو ٹھیس پہنچائے یانفرت انگیز ی اور فرقہ واریت پر مبنی ہو، نشر نہ کرنے کی …

اور پڑھیں

اداکارحمزہ علی عباسی اور نیمل خاورکے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکارحمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاورکے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارنے بیٹے کا …

اور پڑھیں

مشہور کوریوگرافر سروج خان کا انتقال، 71 سال کی عمر میں لی آخری سانس

ممبئی۔ مشہور کوریوگرافر سروج خان کا جمعہ کی دیر رات دل کا دورہ پڑنے سے ممبئی میں انتقال ہو گیا۔ سانس لینے میں شکایت کے بعد وہ 17 جون سے ممبئی کے باندرا واقع گرو نانک اسپتال میں بھرتی تھیں جہاں جمعہ کی دیر رات 1.52 بجے دل کا دورہ پڑنے سے ان …

اور پڑھیں

اسلام آباد – پی ٹی وی میں کرونا بے قابو فلور کو مکمل سیل کر دیا گیا

اسلام آباد پی ٹی وی میں کرونا بے قابو فلور کو مکمل سیل کر دیا گیا – ایم ڈی اور چیف آیچ آر آفس سمیت پی ٹی وی ہیڈ آفس کے متحد آفس سیل ورکرز کے مطابق سرکاری ٹی وی میں احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ سینٹرز …

اور پڑھیں