بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ورچوئل میٹنگ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ لیگ میں …

اور پڑھیں

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25 سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25 سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونئیر چمپئین شپ انڈر 25 میں اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے تینوں طلائی تمغے جیت کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ نے 9 میں سے …

اور پڑھیں

دفاعی چیمپئین کراچی کنگز کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں فاتحانہ آغاز۔ 

دفاعی چیمپئین کراچی کنگز کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں فاتحانہ آغاز۔ کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 122 رنز کا مطلوبہ ہدف 13.5 اوورز میں …

اور پڑھیں

کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 6 کے میچز کے لئے جامع سکیورٹی پلان مرتب۔ 

کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 6 کے میچز کے لئے جامع سکیورٹی پلان مرتب۔ کراچی: 20 فروری، 2021سے شروع ہونے والے پی ایس ایل6 کے میچز کے سلسلے میں کراچی پولیس کی جانب سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان ایڈیشنل آئی جی کراچی …

اور پڑھیں

اسلام آباد : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ 

اسلام آباد : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کا پہلا دوستانہ میچ شروع۔ معاون خصوصی زلفی بخاری، برطانوی ہائی کمشنر اور معروف کمینٹیٹر فخر عالم سمیت اہم شخصیات شریک۔ زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماءمحمد علی سرپارہ کے نام …

اور پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کی افتتاحی تقریب اور چیمپیئن ٹرافی کی رونمائی۔ 

  چولستان ڈیزرٹ ریلی کی افتتاحی تقریب اور چیمپیئن ٹرافی کی رونمائی۔ چیمپیئن ٹرافی کی رونمائی کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفرا قبال نے کی۔ چولستان ڈیزرٹ ریلی چیمپیئن ٹرافی رونمائی تقریب میں صاحبزادہ عثمان عباسی، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر …

اور پڑھیں

محمد شبیر نے سی اے ایس اوپن گالف چیمپین شپ جیت لی۔ 

محمد شبیر نے سی اے ایس اوپن گالف چیمپین شپ جیت لی۔ 08 فروری2021: 40 ویں سی اے ایس اوپن گالف چیمپینشپ کے آخری دن میں محمد شبیر اور متلوب احمد کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا،لیکن محمد شبیر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپین شپ اپنے نام …

اور پڑھیں

ہے کوئی گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیڈئیم جیسا تو سامنے آئے۔ 

ہے کوئی گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیڈئیم جیسا تو سامنے آئے۔ گوادر کرکٹ اسٹیڈئیم کا اعزاز۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پوری دنیا کو چیلنج کر دیا۔ گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیدئیم کی خوبصورتی نے آئی سی سی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ گوادر کرکٹ اسٹیڈئیم جیسا خوبصورت اسٹیڈئیم ہے تو …

اور پڑھیں

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام سال کا تیسرا سرمائی فیسٹیول جاری ، ترجمان محکمہ سیاحت۔ 

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام سال کا تیسرا سرمائی فیسٹیول جاری ، ترجمان محکمہ سیاحت۔ وادی چترال مداقلشت میں ہندوکش سنو فیسٹیول کا آغاز۔ فیسٹیول میں 10 غیرملکی کھلاڑیوں و ٹرینرز سمیت 500 سے زائد سکینگ کھلاڑیوں کی شرکت۔ ہندوکش سنو فیسٹیول میں سکینگ، سنو بورڈنگ، آئس سکینگ، آئس ہاکی کے …

اور پڑھیں

کراچی: پاک جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کاآج دوسرا روز ہے۔

کراچی: پاک جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کاآج دوسرا روز ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق دونوں ٹیموں کی ہوٹل سے اسٹیڈیم منتقلی کے دوران سڑکوں کو عارضی طور پر بند کیا گیا تھا، ٹیمز کی منتقلی کے بعد سڑکیں دوبارہ کھول دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش …

اور پڑھیں