جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021
تازہ ترین خبر

پاکستان میں کورونا COVID-19 کی صورتحال

کیسز
734,423
اموات
15,754
فعال
76,757
نازک
4,216
صحتیاب
641,912
آخری اپڈیٹ بتاریخ: جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021 صبح 4:09 پر

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اور مستقل ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام۔ 

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اور مستقل ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام۔ پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی ختم کر کے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار …

اور پڑھیں

مزید خبریں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ 

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ ملاقات ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان نذیر احمد بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال …

اور پڑھیں

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔ 

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔ اجلاس میں کرائم کے حوالے سے ازسر نو جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز،اے آئی جی جنرل، اے آئی جی سپیشل …

اور پڑھیں

پاکستان مشرق وسطی میں اہم پیش رفت کا خیر مقدم کرتا ہے ترجمان دفتر خارجہ۔ 

پاکستان مشرق وسطی میں اہم پیش رفت کا خیر مقدم کرتا ہے ترجمان دفتر خارجہ۔ پاکستان سعودی عرب اور قطر کے درمیان زمینی فضاٸ اور بحری سرحدیں دوبارہ کھلنے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ہم گلف تعاون کونسل کی جانب سے …

اور پڑھیں

کوئٹہ ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس شروع۔ 

کوئٹہ ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس شروع۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن( ر )فضیل اصغر اور آئی جی ایف سی کی وفاقی وزیر داخلہ کو سانحہ …

اور پڑھیں

حکومت کورونا مریضوں کی جانیں بچانے کی کوشش میں اپنی جانیں قربان کرنے والے طبی عملے کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔ محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا وباء میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کی خدمات کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کورونا مریضوں کی جانیں بچانے کی کوشش میں اپنی جانیں قربان کرنے …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اعلی تعلیم کامران بنگش کی ملاقات۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اعلی تعلیم کامران بنگش کی ملاقات۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں اعلی تعلیم سے متعلق آگاہ کیا۔ اسپیکر نے صوبائی معاون خصوصی کو صوبہ کے تعلیمی اداروں کو سی پیک کے متعلقہ …

اور پڑھیں

لاہور: گورنر پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کے درمیان رابط۔ 

لاہور: گورنر پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کے درمیان رابط۔ چوہدری پرویز الہی، گورنر چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے لئے گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس میں چوہدری پرویز الہی کا استقبال کیا۔ …

اور پڑھیں

مریم نواز بہاولپور میں خطاب کرتے ہوئے یہ بھول گئی کہ اس شاہی خاندان نے لاہور کو بنانے سنوارنے کے نام پر جنوبی پنجاب کے عوام کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالا‏۔ شبلی فراز

اسلام آباد : (ویب مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا بیان مریم نواز بہاولپور میں خطاب کرتے ہوئے یہ بھول گئی کہ اس شاہی خاندان نے لاہور کو بنانے سنوارنے کے نام پر جنوبی پنجاب کے عوام کے …

اور پڑھیں

‏وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس‏۔ 

‏وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس‏۔ 18 جنوری کونویں ،دسویں گیارہویں کے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ۔ 18 جنوری کونویں ،دسویں، گیارہویں تک کیلیے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،شفقت محمود‏ کورونا کی …

اور پڑھیں

سبی: کڑک روڈ ناگڑی پیر کے قریب دھماکہ۔ 

سبی: کڑک روڈ ناگڑی پیر کے قریب دھماکہ۔  دھماکہ خیز مواد نالے کے کھدائی کرنے والے مشین ایکسی ویٹر کے ساتھ ہوا۔ ایکسی ویٹر کے اگلے حصے کو جزوی نقصان پہنچا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔  علاقے …

اور پڑھیں

اسلام آباد : چئیرمیںن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے ہمراہ اسامہ ستّی شہید کے گھر آمد۔ 

اسلام آباد : چئیرمیںن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے ہمراہ اسامہ ستّی شہید کے گھر آمد۔ شہد کے والد ندیم ستی اور دیگر سے ملاقات. وزیراعظم کی جانب سے تعزیت کی …

اور پڑھیں

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس گلزار احمد، جسٹس مشیر عالم، جسٹس …

اور پڑھیں

آئی جی پنجاب نے HRMIS سسٹم پر مبنی سٹینڈرڈائزڈ پولیس شناختی کارڈز کے اجراء بارے سٹینڈنگ آرڈر جاری کردیا

آئی جی پنجاب نے HRMIS سسٹم پر مبنی سٹینڈرڈائزڈ پولیس شناختی کارڈز کے اجراء بارے سٹینڈنگ آرڈر جاری کردیا سٹینڈنگ آرڈرپولیس آرڈر 2002 کے آرٹیکل 10 (3) کے تحت جاری کیا گیا ہے۔ موجودہ سیکیورٹی حالات اور پولیس اہلکاروں کی بہتر …

اور پڑھیں

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی بلوچستان کے علاقے مچھ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت۔

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی بلوچستان کے علاقے مچھ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت۔ بےگناہ مزدوروں کے غیرقانونی قتل پر انتہائی رنجیدہ ہوں۔ اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ اس …

اور پڑھیں

اسلام آباد:نیب نے سال دو ہزار اٹھارہ سے 2020 تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ 

اسلام آباد: نیب نے سال دو ہزار اٹھارہ سے 2020 تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی تین سالہ کارکردگی شاندار رہی۔اعلامیہ نیب کرپشن کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے۔ نیب کرپشن کے خاتمے …

اور پڑھیں

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل۔ 

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل۔ مولانا نے اسلام کا نام استعمال کر کے کرپشن کے ریکارڈ توڑے۔ موصوف کی کرپشن کا ریکارڈ سب کے سامنے ہے۔ مولانا کو …

اور پڑھیں

پہلی دفعہ حکومت سے باہر رہ کر مولانا صاحب کی معیشت بری طرح بیٹھ چکی ہے، خرم شیر زمان۔ 

پہلی دفعہ حکومت سے باہر رہ کر مولانا صاحب کی معیشت بری طرح بیٹھ چکی ہے، خرم شیر زمان۔ ملک کی معیشت دن بدن مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ پی ڈی ایم کا ”لونگ” مارچ استیفؤں کی طرح تاریخ پر تاریخ …

اور پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مچھ کے علاقے گشتری میں کوئلہ فیلڈ میں ہونیوالے فائرنگ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت۔ 

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مچھ کے علاقے گشتری میں کوئلہ فیلڈ میں ہونیوالے فائرنگ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت۔ کویٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی …

اور پڑھیں

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی امام بارگاہ شہدائے کربلا میں شیعہ علمائے کرام کے ساتھ نیوز کانفرنس۔ 

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی امام بارگاہ شہدائے کربلا میں شیعہ علمائے کرام کے ساتھ نیوز کانفرنس۔ جن قوتیں نے اسلامی ممالک کو تباہ وبرباد کیا آج وہ پاکستان کے گرد منڈلا رہی ہیں۔ اپوزیشن کے جلسوں کا سازشی عناصر …

اور پڑھیں

سکولز مزید بند نہیں ہوں گے۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن اعلامیہ کے مطابق: 1-وفاق کی مزیدسکولزبند کرنے کی تجویز مسترد،تادیبی کاروائیاں بند نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہو گا۔کاشف مرزا 2-سکولزمزید بند نہیں ہوں گے۔مائیکرولاک ڈاون کاآپشن استعمال کیا جائے۔کاشف مرزا 3 سیاسی اجتماعات سے کرونا …

اور پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل۔ 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل۔ انسداد دہشتگردی سکواڈ کے ملازمین نے گاڑی کے ٹائر کے بجاے شہری کو ہی فائر مار دیے ۔ رات دو بجے کے قریب ایچ تیرہ میں گھر میں 4 …

اور پڑھیں

محکمہ موسمیات نے اتوار (شام ) سے منگل کے دوران 2021 کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی۔ 

محکمہ موسمیات نے اتوار (شام ) سے منگل کے دوران 2021 کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی۔ اتوار کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا اور پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں …

اور پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کا ٹویٹر پر پیغام۔ 

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کا ٹویٹر پر پیغام۔ پی ڈی ایم مضبوط نہیں ہوئی بلکہ اسکے غبارہ سے ہوا نکل چُکی ہے۔ مولانا نیب کو اپنے اوپر الزامات کےجواب کی …

اور پڑھیں

علی جے ہمدانی سوئی ناردرن گیس کے مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر

علی جے ہمدانی سوئی ناردرن گیس کے مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر لاہور۔سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) بورڈ آف ڈائریکٹرز نے علی جے ہمدانی کو تین برس کی مدت کے لیے ادارے کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر …

اور پڑھیں

صحت کارڈ پلس اسکیم کی صوبے کی 100 فیصد آبادی تک توسیع کے تیسرے مرحلے کا اجراء۔

صحت کارڈ پلس اسکیم کی صوبے کی 100 فیصد آبادی تک توسیع کے تیسرے مرحلے کا اجراء۔ اس مرحلے میں اسکیم کو ضلع پشاور، مردان ، ہری پور، نوشہرہ، چارسدہ اور صوابی کی 100 فیصد آبادی تک توسیع دی جارہی …

اور پڑھیں

‏وزیراعظم عمران خان کا تعمیراتی شعبے کے حوالے سے اظہارخیال۔ 

‏وزیراعظم عمران خان کا تعمیراتی شعبے کے حوالے سے اظہارخیال۔ رواں سال تعمیرات کے شعبے میں بہتری لائے۔ 186ارب روپے کے پراجیکٹ ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہوچکے۔ ‏پنجاب میں 136ارب روپے کے پراجیکٹ کا عمل جاری ہے۔ پنجاب میں ڈھائی لاکھ نوکریوں …

اور پڑھیں

پشاور : وزیر داخلہ شیخ رشید کی پشاور میں پریس کانفرنس۔ 

پشاور : (ویب مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ شیخ رشید کی پشاور میں پریس کانفرنس۔ نیا سال سب کو مبارک ہو۔ آج طورخم بارڈر کا دورہ کیا۔ آج 91 ممالک کے ساتھ آن لائن ویزے کا آغاز کیا گیا۔ ایک ہی دن …

اور پڑھیں

سی سی پی او لاہور عمر شیخ تبدیل۔ 

سی سی پی او لاہور عمر شیخ تبدیل۔ لاہور: پنجاب پولیس میں آج بڑی تبدیلی کی گئی ہے، سی سی پی او لاہورعمر شیخ کی جگہ خالد محمود ڈوگر نئےسی سی پی او لاہور تعینات کردئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

اور پڑھیں

اپوزیشن نیب قوانین میں تبدیلی کی صورت میں این آر او چاہتی تھی ۔وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کو کسی صورت این آر او نہیں دیں گے۔ مراد سعید 

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ ماضی میں حکومتوں نے اداروں کو سیاسی انتقام اور کرپشن کے لئے استعمال کیاہے۔ پاناما کیس میں پہلے عدالتوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی …

اور پڑھیں

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں ڈویل سیٹ جے ایف۔17 تھنڈر کی تکمیل اور بلاک-III کی پیداوار کا باضابطہ آغاز۔ 

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں ڈویل سیٹ جے ایف۔17 تھنڈر کی تکمیل اور بلاک-III کی پیداوار کا باضابطہ آغاز۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں تعینات سفیر …

اور پڑھیں

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے قبل لاہور میں بڑی بیٹھک۔ 

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے قبل لاہور میں بڑی بیٹھک۔ محمد علی درانی کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، زرائع ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت، زرائع محمد علی درانی چند …

اور پڑھیں

شہریار خان آفریدی کا نئے سال کے موقع پر تمام عالم انسانیت کے لیے سلامتی کا پیغام۔ 

شہریار خان آفریدی کا نئے سال کے موقع پر تمام عالم انسانیت کے لیے سلامتی کا پیغام۔ دعا ہے نیا سال کشمیر کی آزادی کی نوید لائے۔ یکم جنوری کے موقع پر پاکستان اور دنیا سے وباء کے خاتمے کےلئے دعا …

اور پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات۔وزیر اعلی کی وزارت داخلہ کا منصب سنبھالنے پر شیخ رشید احمد کو مبارکباد۔ صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ کے پی میں …

اور پڑھیں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں‌ اضافہ، وزیر اعظم کی دیگر مصنوعات کی قیمتیں‌ برقرار رکھنے کی ہدایت۔ 

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں‌ اضافہ، وزیر اعظم کی دیگر مصنوعات کی قیمتیں‌ برقرار رکھنے کی ہدایت۔ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی …

اور پڑھیں

پشاور: وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر آمد۔ 

پشاور: وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر آمد۔ ایف سی کے جوانوں کے چاک و چوبند دستے نے وفاقی وزیر برائے داخلہ کو سلامی پیش کی۔ وفاقی وزیر برائے داخلہ نے ایف سی ہیڈ کوارٹر …

اور پڑھیں

پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کنینوری مستودا کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ 

پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کنینوری مستودا کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،کرونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ ملاقات مین وزیر خارجہ مخدوم …

اور پڑھیں

غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور

غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ آئین پاکستان بھی غیر مسلم آبادی اور انکی عبادتگاہوں کی حفاظت پر زور دیتا ہے۔ کرک میں کچھ لوگ ایک مندر کو گرانے کی سازش کر رہے ہیں …

اور پڑھیں

لاہور: سال 2020میں پنجاب بھر میں ریسکیو 1122نے 1.1ملین متاثرین کو ریسکیوسروس فراہم کی، ڈی جی ریسکیو پنجاب۔ 

لاہور: (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2020میں پنجاب بھر میں ریسکیو 1122نے 1.1ملین متاثرین کو ریسکیوسروس فراہم کی، ڈی جی ریسکیو پنجاب۔ ریسکیو 1122نےصوبائی دارالحکومت میں تمام اضلاع سے زیادہ 151000 ایمرجنسی کالز پر ریسپانڈ کیا۔ 14ہزار سے زائد ممکنہ کورونا مریضوں …

اور پڑھیں