جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021
تازہ ترین خبر

پاکستان میں کورونا COVID-19 کی صورتحال

کیسز
734,423
اموات
15,754
فعال
76,757
نازک
4,216
صحتیاب
641,912
آخری اپڈیٹ بتاریخ: جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021 صبح 4:11 پر

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اور مستقل ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام۔ 

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اور مستقل ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام۔ پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی ختم کر کے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار …

اور پڑھیں

مزید خبریں

سندھ ہاٸیکورٹ: اغوابراٸےتاوان۔پولیس مقابلہ کے6ملزموں کی سزاکالعدم

عدالت عالیہ نےانسداددہشت گردی کورٹ کومقدمےکی دوبارہ سماعت کاحکم دےدیا۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ مقدمےکافیصلہ ایک ماہ میں میرٹ پرکیاجاٸے۔سندھ ہاٸیکورٹ کا حکم انسداددہشت گردی کورٹ نمبردونےچھ ملزموں کوعمرقیدکی سزاسناٸی تھی۔ سزاپانےوالوں میں دانش۔سجاد۔اصغر۔خاور۔مختیاراور سردار شامل ہیں۔ملزموں کاایک ساتھی علی …

اور پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ‏تحریک لبیک کےسربراہ مولانا خادم رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ‏تحریک لبیک کےسربراہ مولانا خادم رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا ۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ اور ان کے خاندان، …

اور پڑھیں

پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سچے عاشق رسول سے محروم ہو گیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پرگہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ھے انہوں نے کہا ھے کہ پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سچے عاشق رسول …

اور پڑھیں

لاہور: تحریک لبیک کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، فیملی ذرائع

لاہور: تحریک لبیک کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، فیملی ذرائع خادم حسین رضوی بخار میں مبتلا تھے، فیملی ذرائع خادم حسین رضوی کو تیز بخار ہونے کے باعث شیخ زید ہسپتال داخل کروایا گیا تھا، فیملی ذرائع خادم …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر طارق محمود دہروگ کی ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، مسلم ممالک میں قریبی رابطوں اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال پاکستان اور مصر کے مابین تعلقات مذہب، اخوت، ثقافت اورتاریخ کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ پاکستان پارلیمانی و اقتصادی رابطوں کے فروغ …

اور پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی اور وزیراعظم عمران خان کی مشترکہ پریس کانفرنس

افغان صدر اشرف غنی اور وزیراعظم عمران خان کی مشترکہ پریس کانفرنس پاکستان اور افغانستان میں تعاون علاقائی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ افغانستان کے دورے پر وزیراعظم عمران خان کا شکرگزار ہوں۔ رسول پاک ﷺکی حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ …

اور پڑھیں

کراچی سرکولر ریلوے کا آغاز خوش آئند قدم ہے، خرم شیر زمان

کراچی سرکولر ریلوے کا آغاز خوش آئند قدم ہے۔ کراچی کی عوام وزیراعظم عمران خان، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے مشکور ہیں۔ وفاقی حکومت نے کراچی میں عام آدمی کے لیے سفر آسان بنانے کی جانب قدم اٹھایا ہے۔ آسان سفری سہولیات …

اور پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ کابل میں افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ کابل میں افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور افغانستان میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی ایمبیسڈر محمد صادق بھی وزیر …

اور پڑھیں

لگتا ہے چیئرمین نیب نے آ ئین نہیں پڑھا،احسن اقبال

ناروال اسپورٹس کمپلیکس کیس بےبنیاد ہے۔ حکومت اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کررہی ہے۔ ناروال اسپورٹس کمپلیکس نوجوانوں کی سہولت کے لیے اقدام تھا۔ رشوت لی نہ ہی کمیشن ،جھوٹا مقدمہ بنایاگیا ۔ دنیا آگے جارہی ہے اور حکومت اسپورٹس کمپلیکس …

اور پڑھیں

پی پی رہنما خورشید شاہ کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

سکھر : نیب کے قانون کو دیکھنا چاہیے کہ یہ انتقامی قانون ہے یا اصلاحی۔ مجھے 14ماہ سے زائد قید رکھا گیا ہے میرے کیس کے ٹرائل میں تاخیر کیوں ہورہی ہے۔ میں ملک کی اعلیٰ عدالتوں پر یقین اور اعتماد …

اور پڑھیں

راولپنڈی میں کورونا وا ئرس سے متاثرہ مر یضوں میں غیر معمولی اضافہ،

راولپنڈی میں کورونا وا ئرس سے متاثرہ مر یضوں میں غیر معمولی اضافہ، راولپنڈی ضلع کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈا ؤن کا اعلان۔ تمام ہا ٹ سپا ٹس میں ہوم ڈیپار ٹمنٹ کی جا نب سے سمارٹ لاک …

اور پڑھیں

نیب راولپنڈی نے سابق وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور دیگر ملزمان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد : نیب راولپنڈی نے سابق وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور دیگر ملزمان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کیا ہے، یہ ریفرنس نارووال سپورٹس سٹی پراجیکٹ کے سلسلہ میں دائر کیا …

اور پڑھیں

وفاق کی24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔کاشف مرزا

وفاق کی24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔ کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن سکولزدوبارہ بند نہیں ہوں گے۔کھلے رکھنےکاواضح اعلان ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم کی طرف سےسیاسی اجتماعات پرپابندی خوش آئیند! …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے۔وزیراعظم یہ دورہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان کا …

اور پڑھیں

کراچی پولیس آفس میں اسٹریٹ کرائم اور شہر میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس۔

اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کی۔ اجلاس میں شہر میں اسٹریٹ کرائم کے سدباب کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر ڈسٹرکٹ ایس ایس پیز نے بریفنگ دی۔ اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے جملہ ایس پی انویسٹیگیشنز نے …

اور پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال برادر ملک قطر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں، پاک فوج دفاعی شعبے میں قطر کی مسلح افواج کے ساتھ تعلقات کو فروغ …

اور پڑھیں

قومی ادارہ امراض قلب کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ٹھیکوں سے متعلق نیب کی تحقیقات میں بڑے انکشافات سامنے آگئے

قومی ادارہ امراض قلب کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ٹھیکوں سے متعلق نیب کی تحقیقات میں بڑے انکشافات سامنے آگئے۔ چیف آپریٹنگ افسر عزرا مقصود اور کنسلٹنٹ حیدر اعوان سے نیب کی تین تین گھنٹے تحقیقات کی ہے۔ نہ بھرتی …

اور پڑھیں

مزار قائد پر نعرے بازی اور بے حرمتی کا کیس

عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف مقدمے کو خارج کرنے کا حکم دیدیا۔ پولیس نے تفتیش میں مقدمے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا تھا۔ کال ڈیٹا ریکارڈ کے مطابق مدعی مقدمہ واقعے کے وقت مزار …

اور پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا دفتر جاتے ہوئے بازاروں اور تجارتی مراکز کا دورہ

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا دفتر جاتے ہوئے بازاروں اور تجارتی مراکز کا دورہ۔ مظفرآباد کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ شہریوں میں خود فیس ماسک تقسیم ۔ تاجر اور شہری ملکر کرونا وائرس کی …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم فیصل آباد، کینال روڈ پر واقع کشمیر انڈر پاس، ماڈل پولیس اسٹیشن سول لائنز اور ریلوے اسٹیشن کے باہر لنگر خانے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم فیصل آباد کے برآمد کنندگان,کاروباری برادری اور مزدوروں سے …

اور پڑھیں

ترکی میں کورونا کیسز میں اضافہ، پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ

ترکی میں کورونا کیسز میں اضافہ، پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ حکومت ویک اینڈ پر جزوی لاک ڈاوَن نافذ کرے گی۔ تمام اسکولز سال کے آخر تک بند رہیں گے۔ تعلیمی سیشن آن لائن جاری رکھے جائیں گے، ریسٹورنٹس اور کیفے …

اور پڑھیں

‏وزیر اعظم نے گنڈاپورکوگلگت بلتستان کے آزاد امیدواروں سے رابطے کا ٹاسک دیدیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نے علی امین گنڈاپور کو  گلگت بلتستان انتخابات میں کام یاب ہونےو الے  آزاد امیدواروں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے آزاد امیدواروں سے رابطے …

اور پڑھیں

جس گاڑی میں دہشتگردوں کو لایا جاتا ہے اس میں شہباز شریف کو لایا جا رہا ہے

جس گاڑی میں دہشتگردوں کو لایا جاتا ہے اس میں شہباز شریف کو لایا جا رہا ہے۔ شہباز شریف کو قوم کی خدمت کا یہ صلہ دیا جا رہا ہے۔ جب سے عمران خان نے منہ پر ہاتھ پھیر کہ …

اور پڑھیں

بلوچستان میں تعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات یکم دسمبر سے ہوں گی

گزشتہ روز ہونے والے بین الصوبائی اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔ بلوچستان میں تعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات یکم دسمبر سے ہوں گی۔ …

اور پڑھیں

پنجاب حکومت نے لاہور میں ‘یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز’ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار : پنجاب حکومت نے لاہور میں ‘یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز’ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب کی تقریباً 48 فیصد آبادی 18 سال سے کم عمر ہے۔ لیکن ہماری یونیورسٹیوں میں متعلقہ شعبوں میں …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کل فیصل آباد کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل فیصل آباد کا دورہ کریں گے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت مینوفیکچرز،ایکسپورٹرز کے لئے اہم اعلان متوقع ہیں۔ وزیراعظم کا فیصل آباد کا مختصر دورہ ہو گا جس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم …

اور پڑھیں

لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، سیاست کی بجائے ہمارے لئے عوام کا تحفظ زیادہ اہم ہے۔

کوئٹہ: لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، سیاست کی بجائے ہمارے لئے عوام کا تحفظ زیادہ اہم ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ …

اور پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید

ترجمان دفتر خارجہ کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے امریکی دباؤ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیتے …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان ملک بھر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لئے پر عزم

وزیر اعظم عمران خان ملک بھر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لئے پر عزم۔ وزیر اعظم عمران خان آج انتخابی اصلاحات بارے قوم سے اظہار خیا ل کریں گے۔ وزیر اعظم میڈیا بریفنگ میں نئے انتخابی اصلاحات کی …

اور پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی سابق رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کے گھر آمد

کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل کی سابق رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کے گھر آمد گورنر سندھ نے سابق ایم این اے سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی گورنر سندھ کی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے …

اور پڑھیں

 چین کے نٸے سفیر جناب نونگ رونگ کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات۔

پاکستان میں تعینات چین کے نٸے سفیر جناب نونگ رونگ کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال …

اور پڑھیں

حکومتی مذاکراتی ٹیم اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

فیض آباد کا راستہ ٹریفک کے لیے بحال۔ مطالبات کی منظوری کے حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ معاہدے پر وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ،وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور کمشنر اسلام آباد کے دستخط بھی موجود۔ حکومتی مذاکراتی …

اور پڑھیں

سربراہ لاہور پولیس کی ہدایت پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔

سربراہ لاہور پولیس کی ہدایت پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔کمشنر روڈ مشکوک گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد۔ترجمان ڈولفن سکواڈ نے مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔گاڑی کی چیکنگ پر 1 کلاشنکوف،1 رائفل، 2 پسٹلز و …

اور پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے حنید لاکھاںی سیکریٹریٹ کراچی میں اہم پریس کانفرنس

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے حنید لاکھاںی سیکریٹریٹ کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انکےہمراہ پی ٹی آئی کے رہنما جانشیر جونیجو، علی میرجت و دیگر بھی شریک تھے، میڈیا …

اور پڑھیں

واٹربورڈ سندھ حکومت کے تعاون سے شہر میں پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنارہا ہے، اسد اللہ خان

واٹربورڈ سندھ حکومت کے تعاون سے شہر میں پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنارہا ہے۔ واٹربورڈ کوشہر کی طلب کا صرف 48 فیصد پانی دستیاب ہےواٹربورڈ نے منظم طور پر چلنے والے تمام ہائیڈرنٹس کا خاتمہ کردیا ہے۔ منتخب نمائندے …

اور پڑھیں

ترکی:استنبول کی تاریخی مسجد میں آتشزدگی

اسنتبول: ترکی کے شہر استنبول کے کنارے میں لکڑی سے بنی 17 ویں صدی کی تاریخی مسجد میں آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا تاہم فائرفائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ …

اور پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دورہ لاہور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دورہ لاہور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری شجاعت کی صحت کے متعلق دریافت کیا۔ …

اور پڑھیں

قطر امیری فضائیہ کے سربراہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد : اسٹاف میجر جنرل (پائلٹ) سالم حماد عقیل النابت سربراہ قطر امیری فضائیہ نے اپنے وفد کے ہمراہ آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انکی آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد …

اور پڑھیں

این سی او سی نے بین الصوبائی وزرا تعلیم فورم کو کورونا وائرس کے پھیلاو پر ملکی، ریجنل اور بین الاقوامی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی

این سی او سی نے بین الصوبائی وزرا تعلیم فورم کو کورونا وائرس کے پھیلاو پر ملکی، ریجنل اور بین الاقوامی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروس نے بھئ اپنی سفارشات بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس کو …

اور پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان نے بانی جدید ترکی مصطفی کمال اتاترک کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے، تاثرات درج کیے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے 37ویں یوم آزادی کے موقع پر دارالحکومت نکوسیا میں منعقدہ خصوصی تقریبات میں شرکت کے دوران بانی جدید ترکی مصطفی کمال اتاترک کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے، تاثرات …

اور پڑھیں

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم وزرائے تعلیم نے تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کر دی، آئندہ ہفتے دوبارا اجلاس ہوگا، صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ حتمی فیصلہ آج این سی او سی کے متوقع اجلاس …

اور پڑھیں

اسلام آباد:سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو دفتر خارجہ میں بریفنگ

اسلام آباد:سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو دفتر خارجہ میں بریفنگ۔ سفیروں کو پاکستان کے خلاف بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں پر مبنی ڈوزئیر دیا گیا۔ بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کی سازش کر …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا, وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جمعہ کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا جمعہ نماز کے بعد کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا تو مثبت آیا، ڈاکٹروں کی ہدایت پر …

اور پڑھیں

آرمینیائی باشندوں نےعلاقہ آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل گھروں کو آگ لگا دی

آرمینیائی باشندوں نے معاہدے کے تحت علاقہ چھوڑنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی ہے, باکو: آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن معاہدے طے پانے کی بعد متنازع علاقے سے آرمینیائی باشندوں کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا …

اور پڑھیں

‏گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی ریلی‏۔ علامہ خادم حسین رضوی مارچ کی قیادت کررہے ہیں۔ 

گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی ریلی‏۔ ریلی کے شرکاکواسلام آبادمیں داخل ہونےسےروکنے کیلیےپولیس کی شیلنگ‏۔ ریلی کےشرکا کی فیض آبادسے اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش۔ ریلی کےشرکا اور پولیس اہلکار زخمی۔ صحافیوں کوریلی شرکااور پولیس کی جانب سے کوریج …

اور پڑھیں

انتخابات میں دھاندلی یا نظام کی خرابی کے شواہد نہیں ملے،امریکی سائبر سیکورٹی

واشنگٹن : امریکا کی سائبر سیکورٹی ایجنسی نے انتخابات میں دھاندلی یا نظام میں خرابی کے الزامات مسترد کردیے۔ سیکورٹی ایجنسی کے مطابق 3نومبر کو ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کامیاب قرار پائے ہیں اور …

اور پڑھیں

نیب نے بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا پختہ عزم کر رکھا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد۔ (اے پی پی):قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب کا اعلیٰ سطحی اجلاس پیر 16 نو مبر کو طلب کر لیا ۔ ڈپٹی چیئرمین نیب پراسیکیوٹر جنرل احتساب ڈی جی آپریشنز اور تمام علاقائی بیوروز …

اور پڑھیں