جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021
تازہ ترین خبر

پاکستان میں کورونا COVID-19 کی صورتحال

کیسز
734,423
اموات
15,754
فعال
76,757
نازک
4,216
صحتیاب
641,912
آخری اپڈیٹ بتاریخ: جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021 صبح 4:49 پر

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اور مستقل ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام۔ 

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اور مستقل ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام۔ پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی ختم کر کے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار …

اور پڑھیں

مزید خبریں

تربت ۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاک ایرانی سرحد مند ردیگ کا دورہ کیا،

تربت ۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاک ایرانی سرحد مند ردیگ کا دورہ کیا، آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان ایمن بلال صفدر انکے ہمراہ تھے، ردیگ مند سرحد پر بریگیڈیئر آرمی نوید اقبال، ونگ …

اور پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید احمدتربت سے بذریعہ ہیلی کاپٹر تفتان بارڈر پہنچ گئے۔ 

وزیر داخلہ شیخ رشید احمدتربت سے بذریعہ ہیلی کاپٹر تفتان بارڈر پہنچ گئے۔ پاکستان ،ایران بارڈر فینسگ کا جائزہ ؛ زائرین کیمپ کا معائنہ۔ آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ میجر جنرل آئمان بلال صفدر وزیر داخلہ کے ہمراہ ہیں۔ تفتان بارڈر پر …

اور پڑھیں

امریکی:شدید سردی، امریکی ریاست میں پانی اور بجلی بھی غائب، خوفناک مناظر۔ 

امریکہ: شدید سردی، امریکی ریاست میں پانی اور بجلی بھی غائب، خوفناک مناظر۔ امریکی ریاست ٹیکسس میں تاریخ کے بدترین برفانی طوفان نے تباہی مچادی، لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں، سخت موسم …

اور پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کی سہولت و معلومات کیلئے تاریخی مقامات کے حوالے سے سائن بورڈز شاہراہوں پر نصب کردئے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کی سہولت و معلومات کیلئے تاریخی مقامات کے حوالے سے سائن بورڈز شاہراہوں پر نصب کردئے۔ محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبرپختونخوا اور کائیٹ کی جانب سے صوبے میں تاریخی مقامات اور سیاحت کو فروغ دینے کے …

اور پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کامرس سیکرٹریز کی سطح کے مذاکرات کا ساتواں اجلاس ختم۔ 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کامرس سیکرٹریز کی سطح کے مذاکرات کا ساتواں اجلاس ختم۔ پاکستانی وفد کی قیادت اسپیشل سیکرٹری ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کی۔ اجلاس میں تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے اور تجارت میں رکاوٹ والے امور کو …

اور پڑھیں

مشق امن-21 کے اختتام پر پاک بحریہ کی روسی اور سری لنکن بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقیں۔ ترجمان پاک بحریہ

مشق امن-21 کے اختتام پر پاک بحریہ کی روسی اور سری لنکن بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقیں۔ ترجمان پاک بحریہ دو طرفہ مشقیں شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئیں۔ پاک بحریہ اور روسی بحری جہازوں کے مابین مشق عریبین …

اور پڑھیں

سیالکوٹ: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں فائرنگ سے کارکنوں کی ہلاکت۔ 

سیالکوٹ: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں فائرنگ سے کارکنوں کی ہلاکت۔ پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا افسوس ناک واقعے پر شدید رد عمل۔ واقعے کے ذمہ دار لیگی رہنماء رانا ثنااللہ اور مقامی قیادت قرار۔ رانا ثناء …

اور پڑھیں

بلاول زرداری کے کہنے پر مراد علی شاہ نے مجھے مروانے کا پلان بنایا ہے۔ حلیم عادل شیخ

بلاول زرداری کے کہنے پر مراد علی شاہ نے مجھے مروانے کا پلان بنایا ہے۔ ایک پلان کے تحت ایس آئی جو سینٹر میرے کمرے میں کالا ناگ بھیجا گیا، سینیٹ الیکشن کو چوری کرنے کے لئے پیپلزپارٹی انتقامی کارروائیاں کروا رہی …

اور پڑھیں

کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 6 کے میچز کے لئے جامع سکیورٹی پلان مرتب۔ 

کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 6 کے میچز کے لئے جامع سکیورٹی پلان مرتب۔ کراچی: 20 فروری، 2021سے شروع ہونے والے پی ایس ایل6 کے میچز کے سلسلے میں کراچی پولیس کی جانب سے جامع سیکیورٹی پلان …

اور پڑھیں

سیالکوٹ:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ فور ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری۔ 

سیالکوٹ: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ فور ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری۔ پولنگ کا آغا صبح 8 بجے سے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے تمام …

اور پڑھیں

کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ۔ 

کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ۔ کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پرخوفناک دھماکہ،اطلاعات کے مطابق کوئٹہ زور دار دھماکے سے لرز اٹھا۔ یہ دھماکہ جبل نور کے مغربی بائی باس روڈ پرہوا ہے، ادھرکوئٹہ سے …

اور پڑھیں

اسلام آباد : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ 

اسلام آباد : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کا پہلا دوستانہ میچ شروع۔ معاون خصوصی زلفی بخاری، برطانوی ہائی کمشنر اور معروف کمینٹیٹر فخر عالم سمیت اہم شخصیات شریک۔ زلفی …

اور پڑھیں

‎اسکردو:کوہ پیماعلی سدپارہ کےبیٹےساجدسدپارہ کی پریس کانفرنس

‎ اسکردو: کوہ پیما علی سدپارہ کےبیٹےساجدسدپارہ کی پریس کانفرنس علی سدپارہ اپنے2غیرملکی ساتھیوں کےہمراہ کےٹوکی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوئے۔ مجھےاورکئی انٹرنیشنل کوہ پیماوں کویقین ہےکہ انھیں کےٹوسرکرنےکےبعدواپسی پر حادثہ پیش آیا۔ پاکستانی قوم کی محبت میرے خاندان …

اور پڑھیں

کراچی : واٹربورڈنے گذشتہ دوروز کے دوران کمپلین سینٹر پر درج کرائی گئی فراہمی ونکاسی آب کی 671شکایات دور کردیں۔ 

کراچی : واٹربورڈ نے گذشتہ دوروز کے دوران کمپلین سینٹر پر درج کرائی گئی فراہمی ونکاسی آب کی 671 شکایات دور کردی ہیں، وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی زیرنگرانی شہر …

اور پڑھیں

امریکا میں بدترین طوفان‘70فیصد برف سے ڈھک گیا۔ 

امریکا میں بدترین طوفان‘70فیصد برف سے ڈھک گیا۔ شدید برفانی طوفان کے بعد انتظامیہ اور شہری بحالی کے عمل میں مصروف ہیں۔ واشنگٹن : امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان کے باعث ملک کے 70 فیصد علاقے برف میں ڈھک …

اور پڑھیں

نیپرا وفد کا کے الیکٹرک کے زیر تعمیر جدید ترین بی کیو پی ایس III- پاور پلانٹ اور دیگر تنصیبات کا دورہ۔ 

نیپرا وفد کا کے الیکٹرک کے زیر تعمیر جدید ترین بی کیو پی ایس III- پاور پلانٹ اور دیگر تنصیبات کا دورہ۔ کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے وفد نے چیئرمین، توصیف فاروقی کی سربراہی میں کے الیکٹرک کے …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دورہ مصر اور علاقائی صورتحال پر اہم بیان۔ 

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دورہ مصر اور علاقائی صورتحال پر اہم بیان۔ پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ مصر 9 سال کے بعد ہو رہا ہے۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی …

اور پڑھیں

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر کے گاڑی کی ٹکر سے بچہ زخمی، ڈرائیور زخمی بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر کے گاڑی کی ٹکر سے بچہ زخمی، ڈرائیور زخمی بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق 18 فروری صبح 10 بجے کے قریب دی کوسٹ ہسپتال کے سامنے ڈپٹی …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ 

سلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ سینٹر مشاہد اللہ خان صاحب کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ مشاہد اللہ صاحب ایک زیرک سیاستدان اور شفیق انسان …

اور پڑھیں

تحریک انصاف سینٹ کے انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کر کے سینٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو گی، فواد چودھری

  فواد چودھری کا ٹویٹ: تحریک انصاف سینٹ کے انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کر کے سینٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو گی،نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہو گا کہ تیل کس …

اور پڑھیں

چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ غم کااظہار۔ 

چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ غم کااظہار۔ چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا مشاہداللہ خان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت و صبر جمیل کی دعا۔ مشاہد اللہ خان ایک زیرک سیاستدان تھے۔ مشاہد …

اور پڑھیں

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس۔ 

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس۔ صدر مملکت کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔ صدر مملکت کی اہل خانہ سے …

اور پڑھیں

اسلام آباد: حکومت پاکستان کیطرف سے پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کر دی گئی ھے۔ 

اسلام آباد: حکومت پاکستان کیطرف سے پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کر دی گئی ھے۔ پانچ سال والے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار۔  ارجنٹ کی فیس 5 ہزار جبکہ 10 سال والے پاسپورٹ کی فیس 4 ہزار اور ارجنٹ …

اور پڑھیں

پاک فوج کی ریگستان میں مشقوں کو کیا نام دیا گیا، اور اس کا کیا مطلب ہے؟ دشمن خوفزدہ

پاک فوج کی ریگستان میں مشقوں کو کیا نام دیا گیا، اور اس کا کیا مطلب ہے؟ دشمن خوفزدہ پاک فوج کے زیراہتمام ہونے والی مشقیں جو تھر کے ریگستان میں مختلف فارمیشن کے تخت جاری ہیں،جس کا نام جدار …

اور پڑھیں

ہندوستان وادئ کشمیر میں سفارتکاروں کے سکرپٹڈ دوروں سے کشمیریوں کی نسل کشی کے بارے میں قائم عالمی رائے کو گمراہ نہیں کرسکتا۔ شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ہندوستان وادئ کشمیر میں سفارتکاروں کے سکرپٹڈ دوروں سے کشمیریوں کی نسل کشی کے بارے میں قائم عالمی رائے کو گمراہ نہیں کرسکتا۔ چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے بدھ کو …

اور پڑھیں

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت تحریک انصاف کے رہنماوں اور اراکین اسمبلی کے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔خرم شیر زمان

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت تحریک انصاف کے رہنماوں اور اراکین اسمبلی کے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔ ہمارے ارکان اسمبلی سے ان کی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے، اگر کوئی جانی نقصان ہوا تو اس کے ذمہ دار …

اور پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ میں سینٹ کے انتخابات میں آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور ترسٹھ پر عملدرآمد کا معاملہ۔

لاہور ہائی کورٹ میں سینٹ کے انتخابات میں آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور ترسٹھ پر عملدرآمد کا معاملہ۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مسٹر جسٹس عاصم حفیظ نے جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کے سربراہ …

اور پڑھیں

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بزدار حکومت کے بڑے فیصلے۔ 

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بزدار حکومت کے بڑے فیصلے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ تعلقات عامہ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔ محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کیلئے 2 ڈی ایس این جی …

اور پڑھیں

لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں ۔ چوہدری محمد سرور

گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور کی پارٹی وفود سے گفتگو۔ لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں ۔ تاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ اسکے پی ڈی ایم سے کچھ نہیں ہوگا۔ فروری ‘مارچ ‘اپریل …

اور پڑھیں

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ، ایک ہلاک اور 9 زخمی۔ 

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ، ایک ہلاک اور 9 زخمی۔ حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت اور شہریت ظاہر نہیں کی ہے۔ بغداد: عراق میں امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے 3 میزائلوں …

اور پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک دفعہ پھر سادگی کی اعلی مثال قائم کر دی، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک دفعہ پھر سادگی کی اعلی مثال قائم کر دی، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید وزیراعظم آفس کے اخراجات میں 2020ءمیں بھی 49 فیصد کی نمایاں کمی اور آپریٹنگ اخراجات 552 ملین سے 180 …

اور پڑھیں

بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں سفارتکاروں کے سکرپٹڈ دورے پر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ

بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں سفارتکاروں کے سکرپٹڈ دورے پر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ سفارتکاروں کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیر میں اُن سڑکوں سے فوجی بنکر اٹھا دیے گئے جہاں سے سفارتکاروں کا گزر ہونا …

اور پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، ترجمان کوسٹ گارڈز۔ 

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، ترجمان کوسٹ گارڈز۔ کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمداسمگلرز گرفتار۔ ناکہ کھاری چیک پوسٹ پردوران چیکنگ کوچ سے 43.80کلو گرام اعلی کوالٹی کی کرسٹل،37.65کلو گرام چرس،29.80کلو گرام ہیروئن،12.30کلوگرام ائس اور 6.15کلوگرام افیون برآ مد۔ ناکہ کھاری چیک پوسٹ …

اور پڑھیں

کشمیریوں کی آواز کو ہندوستانی اثر و رسوخ کے تحت خاموش کرنے پر کشمیر کمیٹی ٹویٹر کے علاقائی سربراہ سے جواب طلبی۔ 

کشمیریوں کی آواز کو ہندوستانی اثر و رسوخ کے تحت خاموش کرنے پر کشمیر کمیٹی ٹویٹر کے علاقائی سربراہ سے جواب طلبی۔ ٹویٹر کے ریجنل ہیڈ نے پاکستان میں کارکنان کے لئے ٹویٹر کے ضوابط کے بارے میں آگاہی ورکشاپس منعقد …

اور پڑھیں

پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 21 کی اختتامی تقریب۔ 

پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 21 کی اختتامی تقریب۔ اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور, دفاعی پیداوار ,چیف منسٹر سندھ بھی …

اور پڑھیں

2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی کا 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری۔ 

2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی کا 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری۔ 2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی نے 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری کیا ہے۔ …

اور پڑھیں

وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔ 

وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔ ‏مریم اورنگزیب کی ہرزہ سرائی اور گالم گلوچ انکے لیڈارن کی بوکھلاہٹ اور محترمہ کی جنجھلاھٹ کا ثبوت ہے۔ میری ملاقاتیں پبلک …

اور پڑھیں

نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد آج رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس۔ نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد آج رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔ اگر نواز شریف آنا چاہیں تو 72 گھنٹے میں سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا۔ نواز شریف نے عدالت کی اجازت …

اور پڑھیں

چیئرمین نیپرا،توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسیڈر پروگرام ”روشنی باجی“ کا افتتاح کر دیا۔ 

چیئرمین نیپرا،توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسیڈر پروگرام ”روشنی باجی“ کا افتتاح کر دیا۔ کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین، توصیف ایچ فاروقی نے کراچی میں کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسیڈر پروگرام”روشنی باجی“ کا افتتاح …

اور پڑھیں

بھارت کی کمزور ایئرفورس اورناکارہ جہاز دنیا بھر میں مذاق بن گئے، عالمی میڈیا نے کاغذی شیر قرار دیدیا۔ 

بھارت کی کمزور ایئرفورس اورناکارہ جہاز دنیا بھر میں مذاق بن گئے، عالمی میڈیا نے کاغذی شیر قرار دیدیا۔ بھارت کے ناقص اور کمزور دفاعی نظام کی دنیا بھر میںگونج، عالمی میڈیا نے بھارت کو کاغذی شیر قراردے دیا، میڈیا …

اور پڑھیں

امریکہ:وائٹ ہاؤس کے باہر مسلح خاتون گرفتار۔ 

امریکہ: وائٹ ہاؤس کے باہر مسلح خاتون گرفتار۔ واشنگٹن: وائٹ ہا ئوس کے قریب ایک 66 سالہ خاتون کو پولیس نے امریکی صدر جو بائیڈن کے نام خط کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پولیس نے …

اور پڑھیں

وزیراعظم نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویزمستردکردی۔ 

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویز مسترد کردی۔ اوگرانےپٹرول 14 روپے7پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزدی تھی۔ ہائی اسپیڈڈیزل 13 روپے61 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزدی تھی۔ لائٹ ڈیزل 7روپے43 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزتھی۔ اوگرانےمٹی کاتیل 10 روپے19 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی سفارش کی تھی۔

اور پڑھیں

عالمی اجلاس: اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر الجزائری نمائندے کا واک آؤٹ۔ 

عالمی اجلاس: اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر الجزائری نمائندے کا واک آؤٹ۔ الجزائر کے پارلیمانی وفد نے اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر ایک بین الاقوامی کانفرنس سے دستبرداری اختیار کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انادولو ایجنسی سے بات …

اور پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس اور توڑ پھوڑ کی تفتیش کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ 

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس اور توڑ پھوڑ کی تفتیش کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ نوٹیفکیشن جاری کردی، اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں چیف کمشنر اسلام آباد نے پولیس اور …

اور پڑھیں

‏وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا میری ٹائم کانفرنس سے خطاب‏۔ 

‏وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا میری ٹائم کانفرنس سے خطاب‏۔ بلو اکانومی ایک نیا نظریہ ہے،بھارت بحرہند میں ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کا باعث ہے۔ بلواکانومی مستقبل میں معیشت مستحکم کرنےمیں معاون ثابت ہوگی۔ پاکستان اہم میری ٹائم اسٹیٹ ہے۔ پاک بحریہ …

اور پڑھیں

اسلام آباد : ترسیلات زر کا حجم مسلسل آٹھویں ماہ بھی دو ارب ڈالر سے زیادہ رہا ہے، عمران  خان کا ٹویٹ

اسلام آباد : ترسیلات زر کا حجم مسلسل آٹھویں ماہ بھی دو ارب ڈالر سے زیادہ رہا ہے، جنوری 2021 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 2  ارب  27 کروڑ ڈالر رہا, یہ جنوری 2020 کے مقابلہ میں  19 …

اور پڑھیں

امریکہ:ٹرمپ کیخلاف دوسرا مواخذہ بھی ناکام،مطلوبہ ووٹ حاصل نہ ہو سکے۔ 

امریکہ: ٹرمپ کیخلاف دوسرا مواخذہ بھی ناکام،مطلوبہ ووٹ حاصل نہ ہو سکے۔ واشنگٹن :امریکی سینٹ میں سابق صدر ٹرمپ کے دوسرے مواخذے کی کارروائی بھی کامیاب نہ ہو سکی، ایوان نے ٹرمپ کو 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر دھاوا …

اور پڑھیں

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی میڈیا سے گفتگو۔ کے فور جون تک مکمل ہوجائے گا بسز آجائیں گی۔ نشتر روڈ، منگھوپیر روڈ مکمل کیا گیا نارتھ ناظم آباد کے 6 برج وزیراعظم کے فنڈ سے مکمل …

اور پڑھیں

صومالیہ میں صدارتی محل پر خود کش حملہ

صومالیہ میں صدارتی محل پر خود کش حملہ۔ حملہ آور پولیس کی فائرنگ میں مارا گیا۔ صوماليہ کے دارالحکومت ميں واقع صدارتی محل کے اندر خود کش کار بمبار نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر …

اور پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 11 فروری کو جاری کردہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی نقل (کاپی) موصول نہ ہونے پر رجسٹرار آف سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 11 فروری کو جاری کردہ سپریم کورٹ کے (ترقیاتی فنڈز کیس کے) فیصلے کی نقل (کاپی) موصول نہ ہونے پر رجسٹرار آف سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ واضح رہے کہ …

اور پڑھیں