ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021
تازہ ترین خبر

پاکستان میں کورونا COVID-19 کی صورتحال

کیسز
1,000,034
اموات
22,939
فعال
53,623
نازک
2,525
صحتیاب
923,472
آخری اپڈیٹ بتاریخ: ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021 صبح 7:23 پر

شاہراہ این 25 مکمل ہونے سے بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں

شاہراہ این 25 مکمل ہونے سے بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں امریکی تعاون سے تعمیر ہونے والی شاہراہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں اضافہ ہوا رپورٹ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی یو ایس اے آئی ڈی نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اور نیشنل ہائی …

اور پڑھیں

مزید خبریں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 11 فروری کو جاری کردہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی نقل (کاپی) موصول نہ ہونے پر رجسٹرار آف سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 11 فروری کو جاری کردہ سپریم کورٹ کے (ترقیاتی فنڈز کیس کے) فیصلے کی نقل (کاپی) موصول نہ ہونے پر رجسٹرار آف سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ واضح رہے کہ …

اور پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا سینٹ الیکشن میں امیدواروں کے چناؤ سے متعلق چلنے والی خبروں کا معاملہ۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا سینٹ الیکشن میں امیدواروں کے چناؤ سے متعلق چلنے والی خبروں کا معاملہ۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سینٹ انتخابات میں امیدواروں کے چناؤ کیلئے قائم پارلیمانی بورڈ کا حصہ …

اور پڑھیں

بھارت میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی۔ 

بھارت میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی چینائی: بھارت کے ریاست تامل ناڈو میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل …

اور پڑھیں

اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

تاجکستان میں زلزلے سے شدید تباہی اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، …

اور پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں ردوبدل کردیا۔ 

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں ردوبدل کردیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں اضافہ کردیا گیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 15 فروری تک بڑھا دی گئی۔ نامزد امیدواروں کی فہرست 16 فروری کو جاری …

اور پڑھیں

منیجنگ ڈائر یکٹر سوئی ناردرن علی جے ہمدانی کا پراجیکٹس کیمپ رشکئی اور مردان ریجنل آفس کا دورہ۔ 

منیجنگ ڈائر یکٹر سوئی ناردرن علی جے ہمدانی کا پراجیکٹس کیمپ رشکئی اور مردان ریجنل آفس کا دورہ۔ منیجنگ ڈائر یکٹرسوئی ناردرن علی جے ہمدانی نے گزشتہ روز ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سہیل گلزار اور ایس۔ جی۔ایم ڈسٹری بیوشن (نارتھ) ثاقب …

اور پڑھیں

پلانٹ فار پاکستان ڈے پروگرام کے تحت ملک بھر کی طرح گوادر میں بھی پودے لگائے گئے۔

پلانٹ فار پاکستان ڈے پروگرام کے تحت ملک بھر کی طرح گوادر میں بھی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیس طارق گورگیج اور ڈپٹی کنزرویٹر جنگلات یار محمد دشتی نے پلانٹ فار پاکستان پروگرام کے پودا لگا کر باقاعدہ مہم کا …

اور پڑھیں

 ‏جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ،آئی ایس پی آر

‏جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،آئی ایس پی آر مکین میں چیک پوسٹ پر فائرنگ تبادلہ ،4فوجی شہید ،آئی ایس پی آر ‏سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے،آئی ایس …

اور پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے چار جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار۔ 

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے چار جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار۔ پی پی پی چیئرمین نے شہداء کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے، شہداء کے لیئے بلند …

اور پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اجلاس۔ 

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اجلاس۔ اجلاس میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو،اسپیشل سیکرٹری آصف میمن، چیف پروگرام مینیجر آر ایس یو حنیف چنا و دیگر افسران شریک۔ اجلاس میں …

اور پڑھیں

اے این پی نے اسفندیار ولی خان کے انتقال کی خبر کی تردید کر دی۔ 

اے این پی نے اسفندیار ولی خان کے انتقال کی خبر کی تردید کر دی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی وفات کی خبر بے بنیاد ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کے …

اور پڑھیں

سندھ حکومت کو پتہ چل گیا ہے کہ ان کا چراغ بجھنے والا ہے، جرائم پیشہ افراد کو سندھ حکومت نے پولیس میں بھرتی کیا ہوا ہے۔حلیم عادل شیخ

سندھ حکومت کو پتہ چل گیا ہے کہ ان کا چراغ بجھنے والا ہے، جرائم پیشہ افراد کو سندھ حکومت نے پولیس میں بھرتی کیا ہوا ہے۔ کرپٹ وزیر اعلی سندھ کے خلاف ہماری تیاری مکمل ہے،ہم مراد علی شاہ کے …

اور پڑھیں

لداخ: چین نے جنگی مشینری بڑھا دی،بھارت کیساتھ ہیں۔ امریکہ کا اعلان

لداخ: چین نے جنگی مشینری بڑھا دی،بھارت کیساتھ ہیں۔ امریکہ کا اعلان لداخ :چین نے لداخ میں میزائل اور راکٹو ں سمیت جنگی مشینری بڑھادی جبکہ امریکہ کا کہنا ہے کہ سرحدی تنازعات پر نظر ہے ،بھارت کے ساتھ کھڑے …

اور پڑھیں

‏وزیراعظم عمران خان سے سرکاری وفاقی ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کی ملاقات۔ 

‏ وزیراعظم عمران خان سے سرکاری وفاقی ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کی ملاقات۔ ‏وزیراعظم نے سرکاری وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ‏سرکاری وفاقی ملازمین کی تنخواہوں ںمیں اضافے کی منظوری کابینہ سے لی …

اور پڑھیں

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کی برسی پر پیغام۔ 

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کی برسی پر پیغام۔ مرحومہ عاصمہ جہانگیر ایک باوقار خاتون اور نڈر ایکٹوسٹ تھیں۔ وہ ان لوگوں میں سے ایک تھیں، جنہوں نے پاکستان میں مقدس گائے بننے کی خواہشمند مخصوص …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس۔ 

اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، مشیر اور متعلقہ افسران شریک۔ سندھ کابینہ نے کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ ایم او یو کی توثیق کی۔ کویت گورنمنٹ کی کمپنی سندھ میں 30 ایم جی ڈی واٹر سپلائی ٹو ڈی ایچ اے، کینجھر …

اور پڑھیں

وزیرتعلیم پنجاب نےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیا۔ 

وزیر تعلیم پنجاب نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیا۔ لاہور: پنجاب بھر میں نویں دسویں اور گیارہویں وبارہویں جماعت کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیاہے۔ وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرکہاہے کہ رواں سال دسویں …

اور پڑھیں

فرانس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پانچ فرانسیسی فوجی ہلاک3زخمی ہوگئے ہیں۔

فرانس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پانچ فرانسیسی فوجی ہلاک3زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی عہدیداروں نے میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ آج کارسل کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا ، جس میں 5 فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کسان (پھل اور سبزی) منڈیوں کی تعداد میں اضافے اور گندم سے آٹے کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اجلاس۔ 

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کسان (پھل اور سبزی) منڈیوں کی تعداد میں اضافے اور گندم سے آٹے کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرا، سیکرٹری صاحبان اور چیف سیکرٹری صاحبان سمیت سینئر …

اور پڑھیں

اسلام آباد: صدر زون ورک کی تھانہ شالیمار پولیس کی کارروائی۔

اسلام آباد: صدر زون ورک کی تھانہ شالیمار پولیس کی کارروائی۔ موٹر سائیکل چور سلیمان گرفتار کرکے قبضہ سے دو چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی …

اور پڑھیں

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے سندھ حکومت نے سیکیورٹی واپس لے لی۔ 

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے سندھ حکومت نے سیکیورٹی واپس لے لی۔ پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء خرم شیر زمان کا مذمت کا اظہار، حلیم عادل شیخ قائد حزب اختلاف ہیں ان کی سیکیورٹی واپس لینا …

اور پڑھیں

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی میڈیا سے گفتگو۔ 

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی میڈیا سے گفتگو۔ کابینہ نے ملازمین کے مسئلے پر 3 رکنی کمیٹی بنائی۔ کیلکولیشن کی تو پتہ لگا تنخواہوں میں 60 فیصد فرق ہے، پرویز خٹک 4 ماہ سے ملازمین کے ساتھ رابطے میں …

اور پڑھیں

کے ٹو کے بلند پہاڑ پر منفی 50 ڈگری میں پاک فوج کا ریسکیو سرچ آپریشن شروع۔ 

کے ٹو کے بلند پہاڑ پر منفی 50 ڈگری میں پاک فوج کا ریسکیو سرچ آپریشن شروع۔ انسانی جسم کے لیے ناقابل برداشت موسم، منفی پچاس ڈگری درجہ حرارت۔ آٹھ ہزار میڑ کی بلندی ۔  اور نوے کلومیٹر فی گھنٹہ …

اور پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی سے ضلع ملیر سے رکن صوبائی اسمبلی محمود عالم جاموٹ کی ملاقات۔ 

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی سے ضلع ملیر سے رکن صوبائی اسمبلی محمود عالم جاموٹ کی ملاقات۔ ملاقات میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو، سیکرٹری کالجز خالد حیدر شاہ و دیگر موجود۔ محمود عالم جاموٹ نے صوبائی وزیر کو …

اور پڑھیں

‏ووٹ کی خریدو فروخت میں سب سے زیادہ فضل الرحمان نے مال بنایا،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سینیٹ نشست کی قیمت 50سے 70کروڑ تک ہے،ووٹ کی خریدوفروخت میں سب سے زیادہ مولانا فضل الرحمان نے مال بنایا،مجھےبھی کئی بار سینیٹ نشستیں بیچنےکی آفرہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے میڈیا …

اور پڑھیں

 گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور کا وفدکے ہمراہ دورہ ازبکستان۔ 

  گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور کا وفدکے ہمراہ دورہ ازبکستان۔ دروہ کی دعوت صوبہ نامن گان کے گورنر نےدی۔ پاکستانی وفد کا صوبائی ائرپورٹ پر ازبکستانی حکام کی جانب سے شاندار استقبال۔ گورنر پنجاب کی صوبہ نامن گان کے گورنر …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج ضلع راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کا جائزہ لیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان آج ضلع راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت مستحقین کو مالی معاونت کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم مستحقین سے بات چیت کریں گے اور احساس پروگرام کے سلسلے …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جمہوریہ چلّی کے وزیر خارجہ ایندرس الامند کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ 

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جمہوریہ چلّی کے وزیر خارجہ ایندرس الامند کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ کے ٹو موسم سرما مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے جمہوریہ چلّی کے کوہ پیما جون پبلو کے حوالے سے …

اور پڑھیں

مارچ میں مارچ ہوگا، اور وزیراعظم کو حکومت سے نکال دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ نالائق، نااہل و ناجائز وزیراعظم کو آخر کب تک برداشت کیا جاسکتا ہے۔ مارچ میں مارچ ہوگا، اور اُس کو حکومت سے نکال دیں گے۔ …

اور پڑھیں

پاکستان میں تعینات پرتگال کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ

پاکستان میں تعینات پرتگال کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات۔ ترجمان پاک بحریہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور …

اور پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کی افتتاحی تقریب اور چیمپیئن ٹرافی کی رونمائی۔ 

  چولستان ڈیزرٹ ریلی کی افتتاحی تقریب اور چیمپیئن ٹرافی کی رونمائی۔ چیمپیئن ٹرافی کی رونمائی کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفرا قبال نے کی۔ چولستان ڈیزرٹ ریلی چیمپیئن ٹرافی رونمائی تقریب میں صاحبزادہ عثمان عباسی، وائس چانسلر اسلامیہ …

اور پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس۔ 

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس۔ شرکانےملکی سکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیا۔ خطےکی سکیورٹی صورتحال کابھی جائزہ لیاگیا۔  شرکاءکابارڈرسکیورٹی صورتحال کابھی جائزہ۔ فورم نےکشمیریوں کاساتھ دینےکے عزم کودہرایا۔ مسئلہ کشمیر،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پردنیامیں آگاہی بڑھی ہے،شرکاء۔ کورکمانڈرزنےمسئلہ کشمیرپرآگاہی …

اور پڑھیں

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ 

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ60ہزار935ہوگئی۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ51 ہزار47 ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد68 ہزار531 ہوگئی۔ ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی طور پر1828مریضوں کی حالت …

اور پڑھیں

پشاور: صدراسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاوس پشاور پہنچ گئے۔ 

پشاور: صدراسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاوس پشاور پہنچ گئے۔ صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ون آن ون ملاقات۔ ملاقات میں صوبہ بھر بشمول ضم قبائلی اضلاع میں امن و امان، …

اور پڑھیں

محمد شبیر نے سی اے ایس اوپن گالف چیمپین شپ جیت لی۔ 

محمد شبیر نے سی اے ایس اوپن گالف چیمپین شپ جیت لی۔ 08 فروری2021: 40 ویں سی اے ایس اوپن گالف چیمپینشپ کے آخری دن میں محمد شبیر اور متلوب احمد کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا،لیکن محمد شبیر نے …

اور پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے صنعتی زونز میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے ایک ارب 30 کروڑ روپے منظور کئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے صنعتی زونز میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے ایک ارب 30 کروڑ روپے منظور کئے ہیں۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو حالیہ بارشوں سے صوبے کے صنعتی زونز میں انفراسٹرکچر کو …

اور پڑھیں

کسانوں کے احتجاج کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا تو مجھے یقین ہے کہ اُن کے احتجاج میں بھارتی عوام بھی جلد شامل ہو جائیں گے۔ اداکار نصیرالدین شاہ

بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ کسانوں کے احتجاج کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا تو مجھے یقین ہے کہ اُن کے احتجاج میں بھارتی عوام بھی جلد شامل ہو جائیں گے۔ نصیر الدین شاہ نے اپنے …

اور پڑھیں

معاون خصوصی معید یوسف کا کرن تھاپر کے بعد ایک اور غیر ملکی صحافی کو انٹرویو۔ 

معاون خصوصی معید یوسف کا کرن تھاپر کے بعد ایک اور غیر ملکی صحافی کو انٹرویو۔ معید یوسف کا ترکی کے انادولو نیوز ایجنسی کو خصوصی انٹرویو۔ ہماری جامع سیکیورٹی پالیسی ہے جس کا ہدف انسانی سلامتی اور فلاح ہے۔ ہندوستان افغانستان …

اور پڑھیں

بھارت:بھارتی کسانوں کا احتجاج،ملک بھر میں سڑکیں بلاک۔ 

بھارت: بھارتی کسانوں کا احتجاج،ملک بھر میں سڑکیں بلاک۔ نئی دہلی :بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے جبکہ ملک بھر میں سڑکیں بلاک کردی گئیں،اداکار نصیر الدین بھی کسانوں کی حمایت میں بول پڑے ۔کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے …

اور پڑھیں

اسلام آباد:پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف پورے ضلع بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔ 

اسلام آباد: پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف پورے ضلع بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔ ہر قسم پتنگ فروشی کے سامان اور پتنگ بازی دفعہ 144 نافذ ہے۔ خطرناک کھیل سے ناحق لوگوں کی زندگیاں خطرے میں …

اور پڑھیں

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کوہ پیما علی سدپارہ کی گمشدگی پر ٹویٹ۔ 

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کوہ پیما علی سدپارہ کی گمشدگی پر ٹویٹ۔ علی سدپارہ آپ ہمارے ہیرو ہیں، پوری قوم آپ کی بحفاظت واپسی کیلئے دعاگو ہے۔ آپ نے چوٹی کو سر کرلیا ہے، اب آپ اپنے ساتھیوں …

اور پڑھیں

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب اور احسن اقبال کے بیانات پر ردعمل۔ 

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب اور احسن اقبال کے بیانات پر ردعمل۔ سرحد پار تجارتی انڈکس میں، پاکستان کی رینکنگ 31 درجہ بہتر ہوئی ہے۔ "کاروبار کی آسانی” 28 درجے بہتری کے …

اور پڑھیں

بھارت:دہلی کی عدالت نے جموں و کشمیر دہشت گردی میں مالی اعانت کیس میں ایل ای ٹی کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا۔ 

بھارت: دہلی کی عدالت نے جموں و کشمیر دہشت گردی میں مالی اعانت کیس میں ایل ای ٹی کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا۔ دہلی کی ایک عدالت نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی …

اور پڑھیں

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا۔ 

  پشاور: گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا۔ یونیورسٹیوں میں و ی سیز کی تقرری کیلئے سیاستدانوں کے ذریعے سفارش کرنے پر گورنر کی برہمی۔ گورنر شاہ فرمان نے وائس چانسلرز کو …

اور پڑھیں

آئس لینڈ کے وزیر خارجہ گڈ لاؤگر تھور تھور دارسون کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ 

آئس لینڈ کے وزیر خارجہ گڈ لاؤگر تھور تھور دارسون کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین آئس لینڈ کے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما جون سنوری کے حوالے سے گفتگو۔ کوہ …

اور پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نرسری تا مزاد قائد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نرسری تا مزاد قائد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان گزشتہ تین سال سے کشمیر کاز کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کر رہے …

اور پڑھیں

بھارت: سرکاری افسر پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی گیا۔ 

بھارت: سرکاری افسر پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی گیا۔ نئی دہلی : بھارت میں سرکاری افسر نے پانی سمجھ کر سینی ٹائزر پی لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رمیش پوار نامی سرکاری افسر …

اور پڑھیں

نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز اپنی تازہ تقریر میں سعودی عرب پر نئی پابندیاں عائد۔ 

نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز اپنی تازہ تقریر میں سعودی عرب پر نئی پابندیاں عائد۔ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز اپنی تازہ تقریر میں سعودی عرب پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں …

اور پڑھیں

کشمیریوں کی قربانیوں اور وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں سے آج پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر اجاگر ہوا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کشمیریوں کی قربانیوں اور وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں سے آج پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر اجاگر ہوا ہے۔ کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہا ہوگئی، بھارت کا مکروح چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے۔ آج 22 کروڑ پاکستانی اپنے …

اور پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ ۔ ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ ۔ ترجمان دفتر خارجہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل سے کشمیر کی صورتحال پر خطوط ارسال کر دئیے …

اور پڑھیں