سجاول میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے چیف آف دی نیول اسٹاف کا استقبال کیا۔ نیول چیف نے جنوب مشرقی سرحد کے ساتھ موجود اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ امیرالبحر کو کرِیکس ایریا میں درپیش …
اور پڑھیں