اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو کے نکات۔ نواز شریف اگر جنگ کے لئے تیار ہیں تو لانگ مارچ ہو یا عدم اعتماد کا معاملہ، انہیں وطن واپس آنا ہوگا۔ میں جنگ کے لئے تیار ہوں مگر شاید میرا ڈومیسائل مختلف …

اور پڑھیں

سینٹ کا اہم اجلاس کل جمعہ کو طلب ، 10 نکاتی ایجنڈا جاری۔ 

سینٹ کا اہم اجلاس کل جمعہ کو طلب ، 10 نکاتی ایجنڈا جاری۔ سینٹ کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح 10 بجے ہوگا ، نوٹفکیشن سیکرٹری سینٹ نے باضابطہ نوٹفکیشن جاری کر دیا۔ اجلاس میں نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز کی حلف برداری ہوگی۔ حلف برداری پریڈائیڈنگ افسر سینیٹر سید …

اور پڑھیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کیلئے860ملین روپے فراہم کرے گی۔ فنڈز کے اجراء سے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی …

اور پڑھیں

حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا معاملہ۔ 

حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا معاملہ۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔ شاپنگ مالز، ایئرپورٹس سمیت تمام ادارے کھلے ہیں، ملک ابرار قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی ہورہے ہیں، ملک ابرار ایسے حالات میں اسکولز …

اور پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس۔

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر نائب صدر سید یوسف رضا گیلانی بھی اجلاس میں موجود۔ اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کا سید یوسف رضا گیلانی پر مکمل اعتماد …

اور پڑھیں

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت سمارٹ سٹیز پروگرام پر اجلاس۔ 

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت سمارٹ سٹیز پروگرام پر اجلاس۔ اجلاس میں وزیرِ سائنس، فواد چوہدری، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی شرکت۔ گورننس بہتر بنانے کے لئے موجودہ شہروں کو سمارٹ شہروں میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ گورننس، تعلیم اور دیگر …

اور پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ پر بدستور موجود۔ 

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ پر بدستور موجود۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے 4 روزہ پلانری اجلاس کی تکمیل پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان بد ستور ان کی گرے لسٹ پر موجود رہے گا۔ عالمی واچ ڈاگ کے صدر ڈاکٹر مارکس پلیئر …

اور پڑھیں

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام اور راوی سٹی منصوبے کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس۔ 

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام اور راوی سٹی منصوبے کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس۔ وزیرِاعظم کو والٹن لاہور میں قائم ہونے والے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کے حوالے سے بریفنگ۔ گنجان آبادی کے پیش نظر لاہوروالٹن …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سول عسکری انٹرفیس پر اجلاس کا انعقاد۔ 

اسلام آباد : وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سول عسکری انٹرفیس پر اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس کی سربراہی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کی۔اجلاس میں ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سول عسکری تعاون کو فروغ دینے پر غور۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اپنے منصوبوں کی …

اور پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔ 

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔ اجلاس میں صوبے کی مالی پوزیشن اور ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کا ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کا حکم۔ جاری ترقیاتی سکیموں کو …

اور پڑھیں