بدھ 2 رمضان 1442ﻫ - 14 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ممبرانِ قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے معاملے کو سینیئر پارلیمنٹرین کونسل کو بھیج دیا۔ سینیئر پارلیمنٹرین …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب خوش آئند ہے۔ وفاقی حکومت سینٹ الیکشن میں …

اور پڑھیں

قومی اسمبلی کے ملازمین ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے ملازمین ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،ملازمین کو ترقی اور ٹرینئگ کے مواقع فراہم کرنے سے ان کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر موجودہ اسپیکر کے دور میں ملازمین کی ترقیوں کی نظیر اسمبلی کی تاریخ میں …

اور پڑھیں

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اہم اجلاس۔ 

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اہم اجلاس۔ اجلاس میں وزیر غذائی تحفظ سید فخر امام، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ملک عامر ڈوگر، ملک احسان اللہ ٹوانہ اور قاسم نون کی شریک۔ اجلاس میں کابینہ کی ذیلی …

اور پڑھیں

اسلام آباد؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات۔

اسلام آباد؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات۔دارالحکومت میں امن او امان اور پولیس کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس فورس کو پیشہ ورانہ بنانے کے ضرورت ہے۔ اسلام آباد کے رہائشیوں کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی بنیادی …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا تقریب سے خطاب۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا تقریب سے خطاب۔ وزیراعلی کا عوام کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کورونا کی پہلی لہر نے پوری دنیا میں تباہی مچائی۔ امریکہ اور یورپ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ پاکستان کی جامع حکمت عملی سے پہلے بھی اللہ نے کامیابی دی۔ کرونا کے پھیلاؤ …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کا اہم اجلاس۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کا اہم اجلاس۔ اجلاس میں وفاقی وزراء پرویزخٹک، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شفقت محمودکی شرکت۔ چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر ، وزیر مملکت علی محمد خان اور وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان بھی اجلاس …

اور پڑھیں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ 

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ ملاقات ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان نذیر احمد بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ گلگت بلتستان پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے موجودہ …

اور پڑھیں

اسلام آباد : ترجمان قومی اسمبلی کی اسپیکر کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کی تردید۔ 

اسلام آباد : ترجمان قومی اسمبلی کی اسپیکر کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کی تردید۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزیراعظم سے آج کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ اس ضمن میں ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی خبر بے بنیاد ہے۔  اسپیکر قومی اسمبلی استعفوں سے متعلق ہر فیصلہ آئین …

اور پڑھیں

قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد کو بلا تفریق صحت انصاف کارڈ کی فراہمی موجود حکومت کی اولین ترجیح ہے؛اسپیکر قومی اسمبلی

قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد کو بلا تفریق صحت انصاف کارڈ کی فراہمی موجود حکومت کی اولین ترجیح ہے؛اسپیکر قومی اسمبلی صوابی؛ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ صوبے کی عوام کو بلا تفریق صحت انصاف کارڈ کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں …

اور پڑھیں