بدھ 2 رمضان 1442ﻫ - 14 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ پر بدستور موجود۔ 

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ پر بدستور موجود۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے 4 روزہ پلانری اجلاس کی تکمیل پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان بد ستور ان کی گرے لسٹ پر موجود رہے گا۔ عالمی واچ ڈاگ کے صدر ڈاکٹر مارکس پلیئر …

اور پڑھیں

شہریار آفریدی کا اقوام متحدہ سے جموں و کشمیر میں آبادیاتی دہشت گردی کے لئے مودی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے کیلئے ایکشن لینے کا مطالبہ۔  

اقوام متحدہ کے ریپورٹرز رپورٹ کے مطابق شہریار آفریدی نے اقوام متحدہ سے جموں و کشمیر میں آبادیاتی دہشت گردی کے لئے مودی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے کیلئے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر چیئرمین شہریار خان آفریدی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری …

اور پڑھیں

شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کے توسیع پسندانہ ڈیزائن علاقائی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کے توسیع پسندانہ ڈیزائن علاقائی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ اسلام آباد – چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے جمعرات کے روز کہا کہ ہندوستانی توسیع پسندانہ ڈیزائن جنوبی ایشیاء کے خطے میں امن و ترقی کی …

اور پڑھیں

معاون خصوصی معید یوسف کا کرن تھاپر کے بعد ایک اور غیر ملکی صحافی کو انٹرویو۔ 

معاون خصوصی معید یوسف کا کرن تھاپر کے بعد ایک اور غیر ملکی صحافی کو انٹرویو۔ معید یوسف کا ترکی کے انادولو نیوز ایجنسی کو خصوصی انٹرویو۔ ہماری جامع سیکیورٹی پالیسی ہے جس کا ہدف انسانی سلامتی اور فلاح ہے۔ ہندوستان افغانستان میں پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ پاکستان خطے میں …

اور پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ ۔ ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ ۔ ترجمان دفتر خارجہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل سے کشمیر کی صورتحال پر خطوط ارسال کر دئیے ۔وزیر خارجہ نے اپنے خطوط میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی …

اور پڑھیں

کشمیر ڈے منانے کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرنا ہے۔ گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ پانچ فروری کو کشمیر ڈے منانے کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرنا ہے اس ضمن میں پاکستان کا شروع سے یہی موقف رہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں …

اور پڑھیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات۔

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وفد میں پیر محمد امین الحسنات شاہ، پیر چراغ الدین شاہ، ڈاکٹر قبلہ ایاز، پیر نقیب الرحمن، مولانا عبدالخبیر آزاد، پیر حبیب عرفانی، صاحبزادہ محمد حامد …

اور پڑھیں

پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم بےنقاب کرتے رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان

پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم بےنقاب کرتے رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان عالمی برادری مودی حکومت کو عسکری ایجنڈے سے روکے۔ خطے میں کسی تنازعے سے پہلے عالمی برادری مودی حکومت کو عسکری ایجنڈے سے روکے۔ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا تھا۔ کیسے مودی حکومت نے …

اور پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ کےنام خط۔ 

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ کےنام خط۔ بھارت کےعزائم کیخلاف حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے پارلیمان کا خصوصی اجلاس منعقد کرنے کی۔ پاکستان جنوبی ایشیاءکا اہم ترین ملک،اُمت مسلمہ کا کلیدی اور اقوام متحدہ کا متحرک ترین رکن ہونیکی حیثیت …

اور پڑھیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پر پیغام۔ 

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پر پیغام۔ حق خودارادیت انسانی احترام کا بنیادی جزو ہے۔ عالمی برادری بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم عوام کے حوالے سے اپنی یقین دہانیوں اور ذمہ داریاں پوری کرے۔  پاکستان کشمیریوں کی اقوام متحدہ …

اور پڑھیں