ملکی معیشت کے حوالے سے مسلسل مثبت اشاریے سامنے آرہے ہیں اور آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مستحکم ہوا جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان رہا اور سونا بھی سستا ہوگیا۔ ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدرمیں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز …
اور پڑھیں