ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

پرانے ٹیگز: s

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب خوش آئند ہے۔ وفاقی حکومت سینٹ الیکشن میں …

اور پڑھیں

ظالموں، چوروں اور لٹیروں کو عبرت کا نشان بناکر دم لیں گے. شہریار خان آفریدی

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ڈسکہ سیالکوٹ اور کرم ایجنسی میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں PTI کے امیدواروں کی کامیابی پر تحریک انصاف کے کارکنان کے نام تہنیتی پیغام۔ سیالکوٹ اور کرم ایجنسی میں پی ڈی ایم کے امیدواروں کی شکست اپوزیشن کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔ تحریک انصاف کی بے مثال …

اور پڑھیں

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت تحریک انصاف کے رہنماوں اور اراکین اسمبلی کے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔خرم شیر زمان

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت تحریک انصاف کے رہنماوں اور اراکین اسمبلی کے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔ ہمارے ارکان اسمبلی سے ان کی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے، اگر کوئی جانی نقصان ہوا تو اس کے ذمہ دار بلاول زرداری اور مراد علی شاہ ہونگے۔ اگر مراد علی شاہ …

اور پڑھیں

لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں ۔ چوہدری محمد سرور

گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور کی پارٹی وفود سے گفتگو۔ لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں ۔ تاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ اسکے پی ڈی ایم سے کچھ نہیں ہوگا۔ فروری ‘مارچ ‘اپریل اور مئی بھی گزر جائیگا جون میں بجٹ پیش ہوگا …

اور پڑھیں

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی میڈیا سے گفتگو۔ کے فور جون تک مکمل ہوجائے گا بسز آجائیں گی۔ نشتر روڈ، منگھوپیر روڈ مکمل کیا گیا نارتھ ناظم آباد کے 6 برج وزیراعظم کے فنڈ سے مکمل ہوئے۔ کے فور کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ پی پی …

اور پڑھیں

بھارتی افواج دانستہ طورپرشہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

گزشتہ 10سال پاکستان کے لیے چیلنجنگ رہے۔ پاکستانی قوم نے متحد ہوکر مشکلات کا سامنا کیا۔ کووڈ19کی صورتحال نےمعاشی اورغذائی صورتحال کوخطرےمیں ڈال دیا۔ ہمیں بھارتی اشتعال انگیزیوں کا سامنا ہے۔ چیلنجزسے ریاست، اداروں اور پاکستانی عوام نے مل کر مقابلہ کیا۔ چیلنجز سے نمٹنے کےساتھ معاشی سرگرمیوں کو بحال …

اور پڑھیں

لاہور: گورنر پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کے درمیان رابط۔ 

لاہور: گورنر پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کے درمیان رابط۔ چوہدری پرویز الہی، گورنر چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے لئے گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس میں چوہدری پرویز الہی کا استقبال کیا۔ ملاقات میں اتحاد کے معاملات، اپوزیشن کی سرگرمیاں اور باہمی …

اور پڑھیں

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی امام بارگاہ شہدائے کربلا میں شیعہ علمائے کرام کے ساتھ نیوز کانفرنس۔ 

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی امام بارگاہ شہدائے کربلا میں شیعہ علمائے کرام کے ساتھ نیوز کانفرنس۔ جن قوتیں نے اسلامی ممالک کو تباہ وبرباد کیا آج وہ پاکستان کے گرد منڈلا رہی ہیں۔ اپوزیشن کے جلسوں کا سازشی عناصر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ملک کی سیاسی جماعتوں کو تدبر و …

اور پڑھیں

اپوزیشن نیب قوانین میں تبدیلی کی صورت میں این آر او چاہتی تھی ۔وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کو کسی صورت این آر او نہیں دیں گے۔ مراد سعید 

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ ماضی میں حکومتوں نے اداروں کو سیاسی انتقام اور کرپشن کے لئے استعمال کیاہے۔ پاناما کیس میں پہلے عدالتوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی فیصلہ آنےکے بعد عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سینیٹ …

اور پڑھیں

خواجہ آصف کی گرفتاری، اے این پی سربراہ کی مذمت۔ 

خواجہ آصف کی گرفتاری، اے این پی سربراہ کی مذمت۔ اسلام آباد: نیب حکومتی ایماء پر اپوزیشن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔ ایک رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیردفاع کو رات کی تاریکی میں گرفتار کرنا شرمناک ہے۔ نیب ہر دور میں حکومت کا آلہ کار بنی رہی …

اور پڑھیں