پاکستان میں تعینات چین کے نٸے سفیر جناب نونگ رونگ کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے خطے کی بحری سیکیورٹی میں …
اور پڑھیں