ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

پرانے ٹیگز: s

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ 

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ ملکی سیاسی معاشی اور سماجی ترقی میں خواتین کی پیش قدمی خوش آئندہے۔ سازگار ماحول کے نتیجے میں خواتین کو ماضی کے مقابلے میں آگے بڑھنے کے مناسب مواقع ملے۔ درپیش چیلنجز کے باوجود خواتین …

اور پڑھیں

ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے کامران عادل کو بیجز لگائے۔ 

ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے کامران عادل کو بیجز لگائے۔ ائی جی اسلام آباد نے مبارک دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی۔ محکمانہ ترقی اور رینک میں اضافہ درحقیقت کسی …

اور پڑھیں

سینیٹ الیکشن کے موقع پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ۔ 

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی نے سینیٹ الیکشن کا ووٹ کاسٹ کردیا۔ سینیٹ الیکشن کے موقع پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ۔ ‏آج سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی بدمعاش اور کرپٹ سیاستدان بھی ڈوب جائیں گے۔ آج ایک نئے دور کا آغاز ہے جو  میں داخل ہونے کے لئے …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب خوش آئند ہے۔ وفاقی حکومت سینٹ الیکشن میں …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر پاک سری لنکا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر پاک سری لنکا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم مہندا راجہ پاکسے کی دعوت پر سری لنکا کا دو روز کا سرکاری دورہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراءاور …

اور پڑھیں

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ٹویٹر پیغام

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ٹویٹر پیغام 11 جماعتی چوروں کا ٹولا پی ڈی ایم ملک کی ترقی سے خوش نہیں۔ پی ڈی ایم والے تمام حربے ناکام ہونے کے باوجود ڈھٹائی سے عوام کی بات کر رہی ہے۔ احتجاج،دھرنے، جلسے، استعفے، سب جھوٹ عوام کے سامنے …

اور پڑھیں

قومی اسمبلی کے ملازمین ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے ملازمین ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،ملازمین کو ترقی اور ٹرینئگ کے مواقع فراہم کرنے سے ان کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر موجودہ اسپیکر کے دور میں ملازمین کی ترقیوں کی نظیر اسمبلی کی تاریخ میں …

اور پڑھیں

چینی کیمونسٹ پارٹی کی صد سالویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، قاسم خان سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے چینی کیمونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریبات کے حوالے سے جاری اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ چینی کیمونسٹ پارٹی کی صد سالویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، جس طرح کیمونسٹ پارٹی نے 70 سالہ اقتدار میں اپنے ملک …

اور پڑھیں

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اہم اجلاس۔ 

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اہم اجلاس۔ اجلاس میں وزیر غذائی تحفظ سید فخر امام، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ملک عامر ڈوگر، ملک احسان اللہ ٹوانہ اور قاسم نون کی شریک۔ اجلاس میں کابینہ کی ذیلی …

اور پڑھیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے پارلیمانی ممبران کی ملاقات۔ 

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے پارلیمانی ممبران کی ملاقات۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم این اے محمد عاصم نذیر، ایم این اے خرم شہزاد اور شاہد نذیر کی ملاقات۔ ملاقات میں مشیرِ تجارت عبدالرزاق داود اور معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور …

اور پڑھیں