پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

ایل او سی پر گولہ باری ، قابض بھارتی فوج کے 2 سہولت کار شدید زخمی۔ 

ایل او سی پر گولہ باری ، بھارتی فوج کے 2 سہولت کار شدید زخمی۔ سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان شدید گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔  لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے ساتھ بطور پورٹر کام کررہے دو سہولت کار شدید …

اور پڑھیں

‏گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی ریلی‏۔ علامہ خادم حسین رضوی مارچ کی قیادت کررہے ہیں۔ 

گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی ریلی‏۔ ریلی کے شرکاکواسلام آبادمیں داخل ہونےسےروکنے کیلیےپولیس کی شیلنگ‏۔ ریلی کےشرکا کی فیض آبادسے اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش۔ ریلی کےشرکا اور پولیس اہلکار زخمی۔ صحافیوں کوریلی شرکااور پولیس کی جانب سے کوریج سے روکنے کی کوشش۔ صحافیوں کی پولیس اہلکاروں اور ریلی کے …

اور پڑھیں