واشنگٹن : امریکا کی سائبر سیکورٹی ایجنسی نے انتخابات میں دھاندلی یا نظام میں خرابی کے الزامات مسترد کردیے۔ سیکورٹی ایجنسی کے مطابق 3نومبر کو ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کامیاب قرار پائے ہیں اور انتخابات میں دھاندلی، ووٹ غائب ہونے یا تبدیل ہونے سے …
اور پڑھیں