لودھراں: کہروڑپکا میں پاکستان پیپلزپارٹی کا ورکرز کنونشن۔ ورکرز کنونشن میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی شرکت۔ لودھراں:ورکرز کنونشن میں ایم این اے نوابزادہ افتخار اور ارشاد احمد سیال سمیت جنوبی پنجاب کے عہدیداروں کی شرکت بلاول بھٹو زرداری نے حزب اختلاف …
اور پڑھیں