منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

اسلام آباد: قتل کے 80 سالہ ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر اسے سپریم کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قتل کے 80 سالہ ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزم پر گزشتہ سال دکاندار نوید چاند کو بیٹوں کے ہمراہ جاکرقتل کرنے کا الزام ہے، دورانِ سماعت ملزم کے وکیل نے عدالت کو …

اور پڑھیں