ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

پرانے ٹیگز: s

وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود، احمد حسین ڈیہڑ اور مخدوم زین حسین قریشی کی ملاقات ۔

وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود، احمد حسین ڈیہڑ اور مخدوم زین حسین قریشی کی ملاقات ۔ ملاقات میں وفاقی وزراء مخدوم شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، مخدوم خسرو بختیار اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی شریک تھے

اور پڑھیں

لازوال پاک چین دوستی کے سترسالہ جشن کے موقع پر وزارت خارجہ کی طرف سے خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری۔ 

لازوال پاک چین دوستی کے سترسالہ جشن کے موقع پر وزارت خارجہ کی طرف سے خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری۔ اس مختصر ویڈیو میں ہمالیہ سے اونچی، سمندروں سے گہری اور شہد سے میٹھی اس پاک چین دوستی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پاک چین دوستی کے ستر سالہ …

اور پڑھیں

چیئرمین پاکستان یورپی یونین فرینڈشپ فیڈریشن چودھری پرویز اقبال لوسر کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ 

چیئرمین پاکستان یورپی یونین فرینڈشپ فیڈریشن چودھری پرویز اقبال لوسر کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ دوران ملاقات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اوورسیز پاکستانی، بیرونی ممالک میں ملکی مفادات کے امین ہیں۔ یورپی ممالک میں …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نمل یونیورسٹی آمد۔ 

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نمل یونیورسٹی آمد۔ ریکٹر نمل یونیورسٹی میجر جنرل (ر) محمد جعفر نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ وزارتِ خارجہ اور نمل کے مابین مختلف زبانوں کی ترویج کے حوالے سے معاہدہ۔ نمل یونیورسٹی مختلف زبانوں میں تراجم اور تشریح …

اور پڑھیں

نمائندہ خصوصی برائے افغان صدر محمد عمر داؤد زئی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ 

نمائندہ خصوصی برائے افغان صدر محمد عمر داؤد زئی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ دوران ملاقات افغان امن عمل بین الافغان مذاکرات ،خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ پاکستان جامع سیاسی مذاکرات کے ذریعے افغانستان کے مسئلے کے سیاسی حل …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دورہ مصر اور علاقائی صورتحال پر اہم بیان۔ 

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دورہ مصر اور علاقائی صورتحال پر اہم بیان۔ پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ مصر 9 سال کے بعد ہو رہا ہے۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ گذشتہ دس برس سے پاکستان اور مصر کے …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ 

سلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ سینٹر مشاہد اللہ خان صاحب کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ مشاہد اللہ صاحب ایک زیرک سیاستدان اور شفیق انسان تھے۔ وزیر خارجہ کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے اہل …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جمہوریہ چلّی کے وزیر خارجہ ایندرس الامند کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ 

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جمہوریہ چلّی کے وزیر خارجہ ایندرس الامند کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ کے ٹو موسم سرما مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے جمہوریہ چلّی کے کوہ پیما جون پبلو کے حوالے سے تبادلہ خیال۔ وزیر خارجہ کا کوہ پیماؤں کی گمشدگی پر گہری …

اور پڑھیں

آئس لینڈ کے وزیر خارجہ گڈ لاؤگر تھور تھور دارسون کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ 

آئس لینڈ کے وزیر خارجہ گڈ لاؤگر تھور تھور دارسون کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین آئس لینڈ کے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما جون سنوری کے حوالے سے گفتگو۔ کوہ پیماؤں کی گمشدگی پر گہری تشویش ہے۔ لاپتہ ہونے والے کوہ …

اور پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پی ڈی ایم احتجاجی تحریک،ملکی معاشی صورتحال اور کرونا ویکسین کے حوالے سے اہم بیان۔ 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پی ڈی ایم احتجاجی تحریک،ملکی معاشی صورتحال اور کرونا ویکسین کے حوالے سے اہم بیان۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت مہنگائی ہمارا بہت بڑا چیلنج ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان خود اس چیلنج سے نمٹنے کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ تمام ممکنہ اقدامات …

اور پڑھیں