صدر رجب طیب ایردوان نے بانی جدید ترکی مصطفی کمال اتاترک کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے، تاثرات درج کیے۔ پیر 1 ربیع الثانی 1442ﻫ - 16 نومبر 2020 ترکی, تقریب, حکومت, یوم آزادی 0 صدر رجب طیب ایردوان نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے 37ویں یوم آزادی کے موقع پر دارالحکومت نکوسیا میں منعقدہ خصوصی تقریبات میں شرکت کے دوران بانی جدید ترکی مصطفی کمال اتاترک کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے، تاثرات درج کیے۔ اور پڑھیں