ہفتہ 28 شعبان 1442ﻫ - 10 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

‏پاک فضائیہ کے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نئے ایئرچیف مقرر ۔ 

‏پاک فضائیہ کے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نئے ایئرچیف مقرر ۔ ‏وزیراعظم نے ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کی تقرری کی منظوری دےدی۔ ‏ظہیر احمد بابر نے 1986 میں بطور فائٹر پائلٹ پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکی۔ ‏ظہیر احمد بابر فائٹر اسکواڈرن آپریشنل ایئربیس اورریجنل ایئرکمانڈکرچکےہیں۔ ‏ظہیر احمد بابر ڈپٹی …

اور پڑھیں

جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کے آرڈیننس کے مسودے کی منظوری دے د ی گئی۔

اسلام آباد: جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کے آرڈیننس کے مسودے کی منظوری دے د ی گئی۔ اتھارٹی ڈرونکی تیاری، آپریشن اور درآمد کے قواعد و ضوابط وضع کرنے اور انہیں پاکستان میں ریگولیٹ کرنے کی ذمہ …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی ملاقات۔

وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی ملاقات۔ ملاقات میں پناہ گاہوں کے دائرہ کار میں توسیع اور "کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے امور پر گفتگو۔ غریب اور مستحق افرادکی کفالت اولین ترجیح ہے۔ حکومت انفرادی اور اداروں کی سطح …

اور پڑھیں

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ 

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ ملکی سیاسی معاشی اور سماجی ترقی میں خواتین کی پیش قدمی خوش آئندہے۔ سازگار ماحول کے نتیجے میں خواتین کو ماضی کے مقابلے میں آگے بڑھنے کے مناسب مواقع ملے۔ درپیش چیلنجز کے باوجود خواتین …

اور پڑھیں

عمران خان فوج کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں،مریم نواز

‏ن لیگ آزاد کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اندر جو رائے دی وہ ذاتی نہیں تھی۔ بلوچستان ، کے پی کے میں اربوں پتی لوگوں کو ٹکٹس دیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے جو رائے دی وہ آئین کے تحت دی۔ آئین میں ترمیم کا نہ ہی …

اور پڑھیں

وزیر عظم کا قوم سے خطاب

وزیر عظم کا قوم سے خطاب ‏آج سینیٹ الیکشن پر قوم سے بات کرناچاہتا ہوں ، وزیراعظم عمران خان پہلی حکومت خیبر پختونخواہ میں کی ، عمران خان تب پتہ چلا کہ سینٹ کے الیکشن میں پیسہ چلتا ہے، عمران خان ہمارا دوسرا سینٹ کا الیکشن ہوا پتہ چلا ہمارے30 …

اور پڑھیں

سینیٹ الیکشن کے موقع پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ۔ 

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی نے سینیٹ الیکشن کا ووٹ کاسٹ کردیا۔ سینیٹ الیکشن کے موقع پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ۔ ‏آج سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی بدمعاش اور کرپٹ سیاستدان بھی ڈوب جائیں گے۔ آج ایک نئے دور کا آغاز ہے جو  میں داخل ہونے کے لئے …

اور پڑھیں

‏یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‏۔ 

‏یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‏۔ اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی‏۔ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں19روپے61 پیسے اضافے کی تجویز‏۔ موجودہ پیٹرولیم لیوی کی بنیاد پرپیٹرول ڈیزل کی قیمت 6 روپےفی لیٹربڑھےگی‏۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے7پیسے اضافے کی …

اور پڑھیں

وزیراعظم نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویزمستردکردی۔ 

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویز مسترد کردی۔ اوگرانےپٹرول 14 روپے7پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزدی تھی۔ ہائی اسپیڈڈیزل 13 روپے61 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزدی تھی۔ لائٹ ڈیزل 7روپے43 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی تجویزتھی۔ اوگرانےمٹی کاتیل 10 روپے19 پیسےفی لٹرمہنگاکرنےکی سفارش کی تھی۔

اور پڑھیں

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی میڈیا سے گفتگو۔ کے فور جون تک مکمل ہوجائے گا بسز آجائیں گی۔ نشتر روڈ، منگھوپیر روڈ مکمل کیا گیا نارتھ ناظم آباد کے 6 برج وزیراعظم کے فنڈ سے مکمل ہوئے۔ کے فور کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ پی پی …

اور پڑھیں