ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

پرانے ٹیگز: s

وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے اپنی مسلم آبادی کا دیرینہ مطالبہ مان لیا۔ نور الحق قادری

وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے اپنی مسلم آبادی کا دیرینہ مطالبہ مان لیا۔ نور الحق قادری۔ سری لنکا کی اسلامی تنظیمیں کافی عرصہ سے اپنی مذہبی عقائد کے مطابق تدفین کا مطالبہ کررہی تھیں۔ سری لنکا میں کورونا وباء کے دوران جاں بحق ہونے …

اور پڑھیں

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام اور راوی سٹی منصوبے کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس۔ 

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام اور راوی سٹی منصوبے کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس۔ وزیرِاعظم کو والٹن لاہور میں قائم ہونے والے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کے حوالے سے بریفنگ۔ گنجان آبادی کے پیش نظر لاہوروالٹن …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دورہ مصر اور علاقائی صورتحال پر اہم بیان۔ 

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دورہ مصر اور علاقائی صورتحال پر اہم بیان۔ پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ مصر 9 سال کے بعد ہو رہا ہے۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ گذشتہ دس برس سے پاکستان اور مصر کے …

اور پڑھیں

لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں ۔ چوہدری محمد سرور

گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور کی پارٹی وفود سے گفتگو۔ لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں ۔ تاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ اسکے پی ڈی ایم سے کچھ نہیں ہوگا۔ فروری ‘مارچ ‘اپریل اور مئی بھی گزر جائیگا جون میں بجٹ پیش ہوگا …

اور پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج ضلع راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کا جائزہ لیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان آج ضلع راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت مستحقین کو مالی معاونت کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم مستحقین سے بات چیت کریں گے اور احساس پروگرام کے سلسلے میں کیے جانے والے نئے سروے سے متعلق اعلانات کریں …

اور پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نرسری تا مزاد قائد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نرسری تا مزاد قائد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان گزشتہ تین سال سے کشمیر کاز کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کر رہے ہیں۔خرم شیر زمان کشمیر کا سودا ماضی کے حکمرانوں نے …

اور پڑھیں

ساہیوال: وزیرِ اعظم عمران خان نے ساہیوال میں صحت، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ 

ساہیوال: وزیرِ اعظم عمران خان نے ساہیوال میں صحت، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ وزیرِ اعظم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں بین الاقوامی معیار کے کارڈیالوجی اور کارڈیک سرجری بلاک کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ بلاک کی تعمیر سے ساہیوال کے …

اور پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات۔ 

وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات۔ ملاقات میں رخسانہ نوید، شنیلہ روتھ، روبینہ جمیل، نصرت وحید، ساجدہ حسن، عندلیب عباس، جویریہ ظفر ہیر، تاشفین صفدر، کنول شوزیب اور معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر شریک۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم کو تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی اور …

اور پڑھیں

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ خصوصاً گندم اور چینی کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ 

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ خصوصاً گندم اور چینی کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں وفاقی وزراءمخدوم خسرو بختیار، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، سینیٹر شبلی فراز، سید علی حیدر زیدی، سید فخر امام، علی امین گنڈا پور کی …

اور پڑھیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے پارلیمانی ممبران کی ملاقات۔ 

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے پارلیمانی ممبران کی ملاقات۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم این اے محمد عاصم نذیر، ایم این اے خرم شہزاد اور شاہد نذیر کی ملاقات۔ ملاقات میں مشیرِ تجارت عبدالرزاق داود اور معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور …

اور پڑھیں