وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ای-میونسپل ٹیکس پورٹل کی لائونچنگ کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، پرنسپل سیکریٹری، سیکریٹری بلدیات، تمام ڈپٹی کمشنرز شریک۔ ای-میونسپل ٹیکس پورٹل ڈی ایم سی سینٹرل میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت لائونچ کیا جا رہا ہے۔ ڈی ایم …
اور پڑھیں