اتوار 23 ربیع الثانی 1443ﻫ - 28 نومبر 2021

پرانے ٹیگز: s

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو کے نکات۔ نواز شریف اگر جنگ کے لئے تیار ہیں تو لانگ مارچ ہو یا عدم اعتماد کا معاملہ، انہیں وطن واپس آنا ہوگا۔ میں جنگ کے لئے تیار ہوں مگر شاید میرا ڈومیسائل مختلف …

اور پڑھیں

جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کے آرڈیننس کے مسودے کی منظوری دے د ی گئی۔

اسلام آباد: جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کے آرڈیننس کے مسودے کی منظوری دے د ی گئی۔ اتھارٹی ڈرونکی تیاری، آپریشن اور درآمد کے قواعد و ضوابط وضع کرنے اور انہیں پاکستان میں ریگولیٹ کرنے کی ذمہ …

اور پڑھیں

پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد۔ 

پی اے ایف اسپتال اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینارکا انعقاد۔ پی اے ایف اسپتال کے زیر اہتمام آج ورلڈ کڈنی ڈے کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد گردوں کی مختلف بیماریوں سے متعلق آگہی دیناتھا۔ میجر جنرل صفدر …

اور پڑھیں

پاکستان میں سر مایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے ، چوہدری محمد سرور

پاکستان میں سر مایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے ، چوہدری محمد سرور اوورسیز پاکستانی ملک میں سر مایہ کاری کریں ،ون ونڈو کے تحت فوری سہولیات فراہم کی جائیں گی، گورنر پنجاب ‎اسلام آباد (نمائندہ لِیڈ نیوز) گور نر پنجاب چوہدری سرور نے نجی میڈیکل کمپنی بیل میڈیکس …

اور پڑھیں

یوم پاکستان کے حوالے سے ISPR کا نیا پرومو جاری۔

یوم پاکستان کے حوالے سے ISPR کا نیا پرومو جاری۔ پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پرومو میں قائد کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام ہے۔ پاکستانی قوم کے عزم اور حوصلے کو بیان کیا …

اور پڑھیں

اب میری گرفتاری نہیں ہوسکتی، کیپٹن صفدر

مجھے نیب نوٹس ملا ہے، ایک انکوائری لاہور میں دوسری پشاور میں چل رہی ہے۔ بہتر ہے کہ مجھے دیگر دو صوبوں میں بھی نوٹس دیدیں۔ مجھے معلوم ہے کہ نوٹسز کہاں سے آرہے ہیں، مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ کیا مجھے زہر دینا چاہتے ہیں، تو میں زہر بھی اللہ کے …

اور پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت۔ 

سندھ ہائیکورٹ: ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت۔ پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن سے متعلق قانون سازی مکمل نہ کرنے پر عدالت برہم۔ جب اپنے لیے قانون سازی کرنی ہوتو فوراً کرلیا تھا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت اپنے لیے مفاد کے لیے تو قانون سازی کرلیتے …

اور پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن وزیر اعظم سے ملاقات۔ 

سربراہ پاک فضائیہ کی سری لنکن وزیر اعظم سے ملاقات۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان آج سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے سری لنکن وزیراعظم مہندہ راجا پکسا سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ سری لنکن وزیراعظم نے سری لنکا کے …

اور پڑھیں

سعودی حکومت کی پاکستان سمیت 20 ممالک پر یکطرفہ سفری پابندی عاید۔ 

سعودی حکومت کی پاکستان سمیت 20 ممالک پر یکطرفہ سفری پابندی عاید۔ ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خروج وعودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزے پر مملکت سے جانے والے تارکین وطن کے لیے اہم وضاحت جاری کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے پیش نظر سعودی حکومت نے …

اور پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ورچوئل میٹنگ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ لیگ میں …

اور پڑھیں