ہفتہ 28 شعبان 1442ﻫ - 10 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

پاکستان میں سر مایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے ، چوہدری محمد سرور

پاکستان میں سر مایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے ، چوہدری محمد سرور اوورسیز پاکستانی ملک میں سر مایہ کاری کریں ،ون ونڈو کے تحت فوری سہولیات فراہم کی جائیں گی، گورنر پنجاب ‎اسلام آباد (نمائندہ لِیڈ نیوز) گور نر پنجاب چوہدری سرور نے نجی میڈیکل کمپنی بیل میڈیکس …

اور پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب خوش آئند ہے۔ وفاقی حکومت سینٹ الیکشن میں …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب امیدوار اعجاز چودھری اور اراکین اسمبلی کی ملاقات

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب امیدوار اعجاز چودھری اور اراکین اسمبلی کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے بلامقابلہ نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد۔ کامیاب حکمت عملی سے سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرایا، شفافیت …

اور پڑھیں

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل۔  

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل۔ چوری،اغوا اور غنڈہ گردی نا اہل لیگ کے منشور میں شامل ہے۔ جھوٹ اور دھوکہ دہی میں کرپٹ درباری اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ پرویز رشید پنجاب ہاؤس کو ذاتی گھر سمجھ کر استعمال کیا۔ پرویز …

اور پڑھیں

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بزدار حکومت کے بڑے فیصلے۔ 

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بزدار حکومت کے بڑے فیصلے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ تعلقات عامہ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔ محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کیلئے 2 ڈی ایس این جی خریدنے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 2 ڈی ایس …

اور پڑھیں

وزیرتعلیم پنجاب نےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیا۔ 

وزیر تعلیم پنجاب نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیا۔ لاہور: پنجاب بھر میں نویں دسویں اور گیارہویں وبارہویں جماعت کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیاہے۔ وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرکہاہے کہ رواں سال دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز یکم جون سے18جون 2021 تک …

اور پڑھیں

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ 

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ60ہزار935ہوگئی۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ51 ہزار47 ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد68 ہزار531 ہوگئی۔ ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی طور پر1828مریضوں کی حالت تشویشناک ہے‏۔ بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 18 ہزار869ہوگئی۔ گلگت بلتستان …

اور پڑھیں

بزدار حکومت لائیو سٹاک سیکٹر کی پائیدار ترقی کے لئے ایک قدم اور آگے۔ 

بزدار حکومت لائیو سٹاک سیکٹر کی پائیدار ترقی کے لئے ایک قدم اور آگے۔ پنجاب کی پہلی لائیوسٹاک پالیسی تیار کرلی گئی۔ لائیوسٹاک پالیسی منظوری کیلئے جلد کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ پالیسی سے صوبے میں لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ سیکٹر کی پائیدار ترقی ممکن ہوگی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبے …

اور پڑھیں

کراچی، پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری منظور اسٹیل ملز ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں پہنچ گئے۔ 

کراچی، پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری منظور اسٹیل ملز ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں پہنچ گئے۔ بینظیر بھٹو شہید نے اسٹیل ملز کا ہمیشہ مقدمہ لڑا، رہنما پیپلز پارٹی چوہدری منظور۔ میں 13 سال پہلے آپ کے احتجاج میں آیا تو سابق چٙیرمین ملک قیوم نے میرے …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی کی ملاقات۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی کی ملاقات۔ ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت، مشیر محمد حنیف پتافی، شہاب الدین خان، محمد شفیع، جاوید اختر لنڈ، علمدار قریشی، عبدالحئی دستی، سردار فاروق دریشک، سردار احمد علی خان دریشک، احمد شاہ کھگہ، ملک ندیم عباس …

اور پڑھیں