جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے جوہر ٹاؤن پارک لاہور میں پی ایچ اے کے ایک اور میاواکی جنگل کا پودا لگا کر افتتاح کیا۔

لاہور : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے جوہر ٹاؤن پارک لاہور میں پی ایچ اے کے ایک اور میاواکی جنگل کا پودا لگا کر افتتاح کیا۔ جنگل جوہر ٹاؤن پارک میں ایک کنال رقبے پر پندرہ سو پودے لگاۓ جائیں گے۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی …

اور پڑھیں