بدھ 2 رمضان 1442ﻫ - 14 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو کے نکات۔ نواز شریف اگر جنگ کے لئے تیار ہیں تو لانگ مارچ ہو یا عدم اعتماد کا معاملہ، انہیں وطن واپس آنا ہوگا۔ میں جنگ کے لئے تیار ہوں مگر شاید میرا ڈومیسائل مختلف …

اور پڑھیں

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو

کل کی بات ہے وزیر اعظم اوپن بیلٹ کی بات کرتے تھے, رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو۔ چور چور اور کرپشن کا شور کرنے والے اب پکڑے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم خود کہ رہا تھا بلوچستان میں ستر کروڑ رہٹ چل رہا ہے۔ عبدالقادر کو ٹکٹ دے کر واپس …

اور پڑھیں

حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا معاملہ۔ 

حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا معاملہ۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔ شاپنگ مالز، ایئرپورٹس سمیت تمام ادارے کھلے ہیں، ملک ابرار قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی ہورہے ہیں، ملک ابرار ایسے حالات میں اسکولز …

اور پڑھیں

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل۔ 

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل۔ عوام کا دکھڑا وہ لے کر بیٹھے ہیں جن کے دورِ حکومت میں بچے بھوک سے مرتے رہے۔ بلاول میاں غربت اور بھوک و افلاس دیکھنی ہو تو کبھی تھر کا چکر لگائیں۔ عوام …

اور پڑھیں

ظالموں، چوروں اور لٹیروں کو عبرت کا نشان بناکر دم لیں گے. شہریار خان آفریدی

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ڈسکہ سیالکوٹ اور کرم ایجنسی میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں PTI کے امیدواروں کی کامیابی پر تحریک انصاف کے کارکنان کے نام تہنیتی پیغام۔ سیالکوٹ اور کرم ایجنسی میں پی ڈی ایم کے امیدواروں کی شکست اپوزیشن کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔ تحریک انصاف کی بے مثال …

اور پڑھیں

سیالکوٹ:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ فور ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری۔ 

سیالکوٹ: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ فور ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری۔ پولنگ کا آغا صبح 8 بجے سے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ حلقے میں پرامن پولنگ کے لئے سیکورٹی کے …

اور پڑھیں

لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں ۔ چوہدری محمد سرور

گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور کی پارٹی وفود سے گفتگو۔ لانگ مارچ کوئی آسان مارچ نہیں یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں ۔ تاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ اسکے پی ڈی ایم سے کچھ نہیں ہوگا۔ فروری ‘مارچ ‘اپریل اور مئی بھی گزر جائیگا جون میں بجٹ پیش ہوگا …

اور پڑھیں

مارچ میں مارچ ہوگا، اور وزیراعظم کو حکومت سے نکال دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ نالائق، نااہل و ناجائز وزیراعظم کو آخر کب تک برداشت کیا جاسکتا ہے۔ مارچ میں مارچ ہوگا، اور اُس کو حکومت سے نکال دیں گے۔ اسٹیبلشمینٹ کو سیاست میں وہ گھسیٹ رہے ہیں، جو اسے …

اور پڑھیں

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ٹویٹر پیغام

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ٹویٹر پیغام 11 جماعتی چوروں کا ٹولا پی ڈی ایم ملک کی ترقی سے خوش نہیں۔ پی ڈی ایم والے تمام حربے ناکام ہونے کے باوجود ڈھٹائی سے عوام کی بات کر رہی ہے۔ احتجاج،دھرنے، جلسے، استعفے، سب جھوٹ عوام کے سامنے …

اور پڑھیں

نیب نے مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمٰن کے داماد کو طلب کر لیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمٰن کے داماد کو طلب کر لیا۔اس سے قبل انکے بھائی اور انکے قریبی دوستوںکو بھی نیب …

اور پڑھیں