پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

اسلام آباد، ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پرسی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی

تھانہ سبزی منڈی اور انڈسٹریل ایریا کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر دکانوں کو لوٹنے اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے 06 ملزمان گرفتار کرلئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور نقدی برآمد۔ ملزمان میں عرفان،قدیم۔شاہ،انارگل،زاہد خان،محمد حمید،محمد خان شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سبزی منڈی اور انڈسٹریل …

اور پڑھیں