بدھ 2 رمضان 1442ﻫ - 14 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 6 کے میچز کے لئے جامع سکیورٹی پلان مرتب۔ 

کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 6 کے میچز کے لئے جامع سکیورٹی پلان مرتب۔ کراچی: 20 فروری، 2021سے شروع ہونے والے پی ایس ایل6 کے میچز کے سلسلے میں کراچی پولیس کی جانب سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان ایڈیشنل آئی جی کراچی …

اور پڑھیں

دوبئی قونصلیٹ نے کرونا وائرس وباء کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمت اور مدد کیلئے مثالی کردار ادا کیا۔ شہریار خان آفریدی

دوبئی قونصلیٹ نے کرونا وائرس وباء کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمت اور مدد کیلئے مثالی کردار ادا کیا۔ شہریار خان آفریدی وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے اتوار کے روز یہاں دوبئی قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کا دورہ کیا۔ شہریار خان …

اور پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا سکول دوبارہ کھولنے اور طلباء کی سکول واپسی کے حوالے اہم ٹویٹ

ہمارے لئے طلباء ، اساتذہ اور ان کے خاندانوں کی زندگی سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے : ڈاکٹر مراد راس کرونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے کھولے جا رہے ہیں : ڈاکٹر مراد راس ہم سب کو اپنی اپنی …

اور پڑھیں

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے متنازعہ نتائج پر تشویش کا اظہار

ہمارے بچے پورا سال محنت کرتے ہیں، اور انہیں کرونا وائرس وباء کے غیرمعمولی حالات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ طلبہ کے پاس امکانی رزلٹ کی بنیاد پر گریڈ قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ اس طرح کی متنازعہ نتائج نے کالج میں داخلہ خواہ ان کے مستقبل …

اور پڑھیں

فردوس عاشق اعوان نے کرونا کی مریضہ ہوتے ہوئے کیوں شناخت چھپائے رکھی؟

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کرونا کی مریضہ ہونے کے باوجود شناخت چھپانے کا اعتراف کرلیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی کرونا ہوا تھا تاہم انہوں نے اپنی شناخت چھپائی۔شناخت چھپانے کا مقصد یہ تھا کہ میڈیا کو پتا نہ …

اور پڑھیں

پاکستان نے 80 فیصد کرونا وبا پر قابو پالیا ، امریکی جریدے کا اعتراف

امریکی جریدے وال سٹریٹ جنرل نے پاکستان کی کرونا کے خلاف کوششوں کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں جہاں دو ماہ قبل کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا، وہاں اب صورتحال ڈرامائی طور پر بدل چکی ہے اور وبا سے متاثرہ مریضوں اور اموات میں …

اور پڑھیں

آزادکشمیر چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید7 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید7 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور92افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئےاور کرونا کا مریض صحتیاب ہوا۔نئے سامنے آنے تمام کیسز کا تعلق میرپور سے ہے ۔ آزادکشمیر میں اب تک27269 افرادکے ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور2093افراد …

اور پڑھیں

کورونا کی وبا اور اقتصادی ابتری سے اہالیان غزہ کی عید کی خوشیاں ماند

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اگرچہ فلسطین کے دوسرے شہروں اور عالمی سطح پر کرونا وائرس نے جس پیمانے پرتباہی پھیلائی ہے، غزہ کا علاقہ اس سے کافی حد تک محفوظ ہے۔ گذشتہ کئی ہفتوں سے غزہ میں کرونا کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا مگر غزہ …

اور پڑھیں

کرونا وائرس، غرب اردن میں مکمل لاک ڈائون کا نفاذ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں‌ میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد حکومت کی طرف سے اعلان کردہ لاک ڈائون پرعمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزیراعظم محمد اشتیہ کی طرف سے اعلان کردہ لاک ڈائون پر کل سے مزید سختی …

اور پڑھیں

بھارتی وزیر کا پاپڑ سے کرونا وائرس کے علاج کا دعویٰ: اڑا سوشل میڈیا پر مذاق

نئی دہلی: بھارت میں کرونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہوچکی ہے اور 13 لاکھ کیسز کے ساتھ بھارت دنیا کا تیسرا ملک بن چکا ہے، اس کے باوجود بھارتی سیاستدان اپنے مضحکہ خیز ردعمل اور دعووں سے دنیا بھر میں اپنا مذاق اڑوا رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک بھارتی …

اور پڑھیں