ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

پرانے ٹیگز: s

شاہراہ این 25 مکمل ہونے سے بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں

شاہراہ این 25 مکمل ہونے سے بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں امریکی تعاون سے تعمیر ہونے والی شاہراہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں اضافہ ہوا رپورٹ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی یو ایس اے آئی ڈی نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اور نیشنل ہائی …

اور پڑھیں

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات۔ 

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں سمیت اراکین اسمبلی بھی وزیر اعلی بلوچستان کے ہمراہ تھے۔ سابق وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بھی چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی …

اور پڑھیں

کشمیر ڈے منانے کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرنا ہے۔ گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ پانچ فروری کو کشمیر ڈے منانے کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرنا ہے اس ضمن میں پاکستان کا شروع سے یہی موقف رہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں …

اور پڑھیں

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزراء کے ہمراہ آج خاران اور نوشکی کا دورہ کریں گے۔ 

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزراء کے ہمراہ آج خاران اور نوشکی کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلی خاران میں گروک ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ وومن ہاسٹل، وومن بازار اینڈ انکیوبیشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعلی خاران شہر کے سیوریج سسٹم کے منصوبے کا بھی افتتاح کریں گے۔ وزیراعلی نوشکی …

اور پڑھیں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا اوتھل کے قریب پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج وغم کا اظہار۔ 

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا اوتھل کے قریب پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج وغم کا اظہار۔ مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے مسافروں کو بہترین طبی سہولیات …

اور پڑھیں

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت محکمہ مذہبی امور کے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، اسلامک یونیورسٹی کے قیام سے متعلق جائزہ اجلاس۔ 

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت محکمہ مذہبی امور کے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، اسلامک یونیورسٹی کے قیام سے متعلق جائزہ اجلاس۔ وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری مذہبی امور، سیکرٹری قانون، ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ ودیگر حکام شریک۔ اجلاس کو سیکرٹری مذہبی امور کی مجوزہ ترقیاتی …

اور پڑھیں

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت جنوبی بلوچستان ترقیاتی پروگرام پر پیش رفت سے متعلق پہلی اپیکس کمیٹی کا اجلاس۔ 

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت جنوبی بلوچستان ترقیاتی پروگرام پر پیش رفت سے متعلق پہلی اپیکس کمیٹی کا اجلاس۔ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی عبدالصبور کاکڑ اور سیکرٹری پلاننگ کمیشن متھر نیاز رانا، …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت گرین بس پروجیکٹ پر پیشرفت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس۔ 

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت گرین بس پروجیکٹ پر پیشرفت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس۔ حکومت بلوچستان کے گرین بس منصوبے اور کوئٹہ کراچی شاہراہ پر چلنے والی کوچوں میں ٹریکنگ سسٹم کی تنصیب کا جائزہ۔ کویٹہ کراچی روٹ پر چلنے والی 316 کوچوں میں ٹریکر سسٹم …

اور پڑھیں

وزیر اعظم نے ملاقات میں بلیک میلنگ والے جملے کی وضاحت کر دی ہے۔ رہنما ایم ڈبلیو ایم آغا رضا

کوئٹہ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما آغا رضا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ملاقات میں بلیک میلنگ والے جملے کی وضاحت کر دی ہے۔ آج کوئٹہ میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد آغا رضا نے میڈیا سے گفتگو کی، انھوں نے کہا وزیر اعظم نے …

اور پڑھیں

مذاکرات کامیاب، شہداء کی تدفین کی اجازت دے دی گئی۔ 

مذاکرات کامیاب، شہداء کی تدفین کی اجازت دے دی گئی۔ کوئٹہ : حکومت کےسانحہ مچھ میں شہید ہونے والے شہدا کے لواحقین کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شہداء کے ورثا ء نے تدفین کی اجازت دے دی۔ وزیر اعلی جام کمال کی سربراہی میں حکومت کی مذاکراتی …

اور پڑھیں