پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

پرانے ٹیگز: s

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8878 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 241 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اموات کی مجموعی تعداد 4468 ہوچکی ہے۔ آج مزید 184 مریض صحتیاب …

اور پڑھیں

گذشتہ چار روز کے دوران کورونا کے 155 کیسز مثبت آئے۔

گذشتہ چار روز کے دوران کورونا کے 155 کیسز مثبت آئے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 5708 ہوگئی۔ کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 24 پولیس افسران/جوان شہید ہوئے۔ذیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 474 ہے۔ابتک 5210 افسران اور جوان صحتیاب ہوچکے …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران12461نمونوں کی جانچ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید1265نئے کیسز سامنے آئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے17 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد3670ہوگئی ہے۔ اب تک2446565 نمونوں کی …

اور پڑھیں

کورونا کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے 5 شہروں میں ہے، این سی او سی

کورونا وائرس کراچی، حیدرآباد، لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں تیزی سے پھیل رہاہے، این سی او سی۔ اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے 5 بڑے شہروں میں ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا وائرس کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا وائرس کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس آج کابینہ اجلاس کے بعد شام سوا چار بجے ہوگا۔ اجلاس میں کوویڈ 19 کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔ قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری دے …

اور پڑھیں

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قانون سازی اور کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں پارلیمان کے کردار اہم ہے۔ حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گیے بروقت …

اور پڑھیں

کراچی پولیس آفس میں اسٹریٹ کرائم اور شہر میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس۔

اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کی۔ اجلاس میں شہر میں اسٹریٹ کرائم کے سدباب کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر ڈسٹرکٹ ایس ایس پیز نے بریفنگ دی۔ اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے جملہ ایس پی انویسٹیگیشنز نے کئے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی۔ اشتہاری اور مفرور ملزمان …

اور پڑھیں

لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، سیاست کی بجائے ہمارے لئے عوام کا تحفظ زیادہ اہم ہے۔

کوئٹہ: لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، سیاست کی بجائے ہمارے لئے عوام کا تحفظ زیادہ اہم ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا گزشتہ روز این سی …

اور پڑھیں

این سی او سی نے بین الصوبائی وزرا تعلیم فورم کو کورونا وائرس کے پھیلاو پر ملکی، ریجنل اور بین الاقوامی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی

این سی او سی نے بین الصوبائی وزرا تعلیم فورم کو کورونا وائرس کے پھیلاو پر ملکی، ریجنل اور بین الاقوامی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروس نے بھئ اپنی سفارشات بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس کو پیش کیں۔ صوبائی وزرا نے اپنے متعلقہ صوبوں کی، ایجوکیشن سیکٹر …

اور پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے کورونا وائرس کی لپیٹ میں

خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے کورونا وائرس کی لپیٹ میں۔ گومل میڈیکل کالج کی طالبات میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ہاسٹل کو بند کرنے کا فیصلہ۔ چیف پرووسٹ آفس نے ایم بی بی ایس تھرڈ اور فورتھ ائیر کی طالبات کو آگاہ کردیا۔ ہاسٹل کو 24 گھنٹوں کے اندر …

اور پڑھیں