اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

راولپنڈی، ہلالِ احمر ”کورونا ویکسی نیشن سنٹر“ قائم کردیا گیا۔ 

راولپنڈی، ہلالِ احمر ”کورونا ویکسی نیشن سنٹر“ قائم کردیا گیا۔ حکومت نے کورونا کیئر ہسپتال کو ویکسی نیشن سنٹر کا درجہ دے دیا۔ چیئرمین ہلالِ احمر ابرار الحق نے افتتاح کیا، وباء کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم۔ اسلام آباد: ہلال احمر کے زیر اہتمام ”کورونا ویکسی نیشن“ …

اور پڑھیں

سوشل میڈیا پر کورونا کے باعث سکولوں میں کل سے چھٹیوں کا جعلی نوٹی فکیشن گردش کرنے لگا۔ 

سوشل میڈیا پر کورونا کے باعث سکولوں میں کل سے چھٹیوں کا جعلی نوٹی فکیشن گردش کرنے لگا ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن کے جعلی ہونے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز ، نوسرباز مافیا سرگرم،وٹس ایپ و دیگر سوشل میڈیا گروپس پر …

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس سے متعلق صورتحال پر بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس سے متعلق صورتحال پر بیان۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9689 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 260 نئے کیسز سامنے آئے۔  سندھ میں ابتک کورونا کے 3054933 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ صوبے میں ابتک 259163 کیسز ہوچکے ہیں۔ آج …

اور پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ورچوئل میٹنگ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ لیگ میں …

اور پڑھیں

اسلام آباد میں تمام کمرشل اور تفریحی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں، نوٹیفکیشن

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد میں تمام کمرشل اور تفریحی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں، نوٹیفکیشن شادی ہالز، انڈور تقریبات، مزارات پر عائد پابندی بھی اٹھا لی گئی، نوٹیفکیشن ماسک پہننے، سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندیاں برقرار رہیں گی، نوٹیفکیشن

اور پڑھیں

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ 

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ60ہزار935ہوگئی۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ51 ہزار47 ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد68 ہزار531 ہوگئی۔ ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی طور پر1828مریضوں کی حالت تشویشناک ہے‏۔ بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 18 ہزار869ہوگئی۔ گلگت بلتستان …

اور پڑھیں

فلسطین: نیتن یاہو نے عرب امارات کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

فلسطین: نیتن یاہو نے عرب امارات کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے متحدہ عرب امارات کا اور شاید بحرین کا بھی دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اگلے ہفتے تین گھنٹں …

اور پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کچھ دیرمیں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کریں گے۔ 

وزیراعظم عمران خان کچھ دیرمیں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کریں گے۔ پہلے مرحلے میں ویکسین فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو لگائ جائے گی۔ پاکستان ٹیلیویژن کارروائی نشر کرے گی۔

اور پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 11031 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 812 نئے کیسز سامنے آئے۔ سندھ میں ابتک کورونا کے 2725780 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ صوبے میں ابتک 247248 کیسز ہوچکے ہیں۔ آج کورونا کے …

اور پڑھیں

گذشتہ چار روز کے دوران کورونا کے 155 کیسز مثبت آئے۔

گذشتہ چار روز کے دوران کورونا کے 155 کیسز مثبت آئے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 5708 ہوگئی۔ کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 24 پولیس افسران/جوان شہید ہوئے۔ذیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 474 ہے۔ابتک 5210 افسران اور جوان صحتیاب ہوچکے …

اور پڑھیں