جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

پرانے ٹیگز: s

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کوسٹل ایریاز میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ. ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف نے تربت, گوادراور اورماڑہ میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ تربت آمد پرکمانڈر پاکستان فلیٹ اور اورماڑہ کےدورے میں کمانڈر کوسٹ بھی نیول چیف کے ہمراہ موجود تھے۔ نیول ائیر اسٹیشن تربت آمد پرنیول چیف کو نیول ائیر آرم آپریشنز پربریفنگ دی گئی۔ نیول چیف کو …

اور پڑھیں