پاکستان کی معیشت تیزی سے بحالی کی جانب گامزن ہے۔وزیراعظم ہفتہ 28 ربیع الاول 1442ﻫ - 14 نومبر 2020 اسلام آباد, پاکستان, ترقی, توانائی, حکومت 0 وزیراعظم عمران خان ٹوئٹ پاکستان کی معیشت تیزی سے بحالی کی جانب گامزن ہے۔ بڑی صنعتوں کی ستمبر میں گروتھ 7.7فیصد رہی۔ ہمارے صنعتی توانائی کے پیکج سے پیداوار میں مزید اضافہ ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان اور پڑھیں